جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لاپتہ

datetime 23  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ایئر فورس کا طیارہ لا پتہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک طیارہ جو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا وہ لاپتہ ہو گیا ہے۔

بھارتی ایئر فورس کے مطابق طیارے کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں مل سکی اور نہ ہی پرواز کے قریبی علاقوں میں کوئی اس سے آگاہ۔ طیارے میں سوار پائلٹ اور دیگر کے بارے میں بھی کوئی اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…