جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

وہ جھوٹ جوخواتین اپنے شریک حیات سے بولتی ہیں

datetime 10  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آپ اپنی بیوی یا منگیتر کے لیے جیسے جذبات رکھتے ہوںاورآپ کوان سے کتناہی پیارہواوروہ بھی آپ کے لئے ایسے ہی جذبات رکھتی ہو لیکن پانچ ایسی چیزیں ہیں جو وہ آپ کو کبھی بھی صحیح نہیں بتائے گی اور ہمیشہ جھوٹ بولے گی۔

مجھے آپ پر کوئی غصہ نہیں
چاہے صورتحا ل کچھ بھی ہو لیکن لڑکی کبھی بھی اہنے ہم سفرسے یہ نہیں کہتی کہ اسے غصہ ہے بلکہ وہ اس غصے کوچھپاتی ہے اور کوشش کرتی ہے کہ آپ خود اس کی ذہنی حالت کو سمجھیں۔
سب ٹھیک ہے۔
اگر آپ کو یہ سننے کومل جائے کہ سب ٹھیک ہے تو جان لیں کہ کچھ گڑبڑ ضرور ہے اور آنے والے دن آپ کے لئے سخت ہوسکتے ہیں۔اگر آپ کو ایسی صورت حال کا سامنا ہوتو ہاتھ پر ہاتھ دھر کر مت بیٹھ جائیں بلکہ اپنی شریک حیات سے بار بار پوچھیں تاکہ مسئلہ حل کیا جاسکے۔

مقررہ وقت پر تیار ہوں گی
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے۔یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ لڑکی مقررہ وقت پر تیار ہوجائے۔آپ کو چاہیے کہ اس وقت کے دوران اپنے کام نمٹا لیں ۔اس طرح بیگم کو یہ احساس تو ہوگا کہ آپ اس کے لئے انتظار کررہے ہیں۔
جا مزے لو
کوئی لڑکی یہ نہیں چاہتی کہ اس کاشوہر اکیلے مزے اڑائے اور اس کی کوشش ہوگی کہ وہ بھی اس کے ساتھ انجوائے کرے لیکن اگر وہ یہ کہہ دے کہ جا اپنی زندگی کا لفط اٹھا تو اس بات کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی سمجھیں۔کوشش کریں کہ جب بھی ایسی صورتحا ل کا سامنا ہو تو اپنی شریک حیات کواعتمادمیں لیں اور اسے یہ باور کروائیں کہ آپ اس کے بغیر خوش نہیں رہ سکتے۔
میں مختلف ہوں
یہ وہ بات ہے جو ہر بیوی کہتی ہے تاکہ اپنے شوہر کے بھروسے کوجیت سکے لیکن آپ کبھی بھی اس دھوکے میں آکر اپنی ماضی کی زندگی سے پردہ اٹھانے کی کوشش مت کریں ورنہ نقصان کے ذمے دار آپ خود ہوں گے۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…