جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

چین میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص عمارت منہدم بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ، کئی لاپتہ

datetime 8  مارچ‬‮  2020 |

بیجنگ(این این آئی)چین کے شہر کونزو میں کورونا وائرس کے مریضوں کے قرنطینہ کے لیے مختص ہوٹل کی عمارت زمین بوس ہونے سے کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 28 افراد ابھی بھی لاپتہ ہیں۔جنوبی صوبہ فوجیان کے پانچ منزلہ شینجیا ہوٹل کی عمارت میں کل 71 افراد موجود تھے جن میں سے درجنوں افراد کو نکال لیا گیا ہے جبکہ ریسکیو کارکن ملبے میں

مزید لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں۔اس بات کی ابھی تک نشاندہی نہیں ہو سکی کہ یہ عمارت کیوں گری۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام سات بجکر 30 منٹ پر پیش آیا۔ اس عمارت کو کورونا وائرس کے مریضوں سے رابطے میں رہنے والے افراد کی مانیٹرنگ کی غرض سے قرنطینہ کی سہولت کے لیے استعمال کیا جارہا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…