ہوشیار خبردار! دل کے مریض یہ دوا مت خریدیں ،گولیاں غیر معیاری نکلیں ، سٹاک اٹھانے کی ہدایت

6  اپریل‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دل کے مریضوں کیلئے دوا ایسکارڈ75کے 5بیچ غیر معیاری قرار، سٹاک اٹھا نے کی ہدایت۔وفاقی حکومت کے اینالسٹ نے ایٹکو کمپنی کی دل کی دوا ایسکارڈ 75 ایم جی کو غیر معیاری قرار دے دیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب نےبیچ نمبر AR220A. AR221A. AR215A. 18011.17192 کو غیر معیاری قرار دیاگیا۔

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سیکنڈری نے دواکے استعمال کی روک تھام کے حوالے سے مراسلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے تمام اضلاع کے ڈرگ انسپکٹرز ایسکارڈ دوا کے خراب بیچ کے سٹاک کو قبضہ میں لیں ، متعلقہ کمپنی کو بھی ہدایت کی گئی ہے مارکیٹ سے خراب بیچ فوراً اٹھا لئے جائیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…