زیاد دیر تک بیٹھنے والے ہوشیار ، ماہرین نے بری خبر سنا دی

7  جولائی  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کئی برس سے جاری متعدد تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ دن میں دیر تک بیٹھے رہنے سے موٹاپا، امراضِ قلب اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
اب ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ 3 گھنٹے سے زائد بیٹھے رہنے کا عمل 54 ممالک میں سالانہ 3.8 اموات کی وجہ بن رہا ہے۔ لیکن اگر بیٹھنے کا دورانیہ کم کرکے صرف تین گھنٹے تک لایا جائے تو زندگی میں 0.2 فیصد اضافہ ممکن ہے۔
برازیل کی یونیورسٹی آف ساو¿ پالو کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ایک امریکی اوسطاً 13 گھنٹے روزانہ بیٹھتا ہے اور 7 گھنٹے سے زیادہ وقت اپنے دفتر میں بیٹھتا ہے جو اس کے لیے بہت مضر ہے۔
ایک سال قبل ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ مسلسل بیٹھے رہنے سے امراضِ قلب، ذیابیطس، کینسر اور قبل ازوقت موت کے خطرات بڑھ جاتے ہیں کیونکہ اس سے جسمانی نظام پر بہت اثر اور دباو¿ پڑتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنا ہمارے جدید دور کا ایک معمول بن چکا ہے جسے تبدیل کرنا ایک مشکل امر ہے اور پھر طرزِ حیات ایسا ہوگیا ہے کہ اس میں ورزش اور بھاگ دوڑ کی کمی ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…