جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔

نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں عبرانی زبان کی توریت کی آیات ہیں، اس کی لمبائی 40 میٹر بائئی 90 سینٹی میٹر ہے البتہ یہ نہیں بتایا گیا کہ نسخہ کس ملک سے ہے، اس پویلین میں پیش کیے گئے مخطوطات شاہ عبدالعزیز کمپلیکس، شاہ سلمان لائبریری اور شاہ فہد نیشنل لائبریری سے لیے گئے تھے۔اس کتب میلے کا انعقاد شاہ سعود یونیورسٹی کے کمپلیکس میں ہوا، جس میں 1800 سے زائد ناشرین نے حصہ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…