پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مرد کی سب سے اچھی تربیت بیوی کرسکتی ہے، خلیل الرحمان قمر

datetime 24  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) معروف اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر نے کہا ہے کہ ایک مرد کی سب سے بہترین اور اچھی تربیت اس کی بیوی کرسکتی ہے۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے معروف فلم رائٹر نے مرد کی زندگی میں عورت کے کردار اور میاں بیوی کے تعلقات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ایک اچھی بیوی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے اور وہ مرد کی سب سے اچھی تربیت کرسکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیوی نہ صرف شوہر کو معاونت فراہم کرتی ہے بلکہ وہ مرد کی انفرادیت کو پروان چڑھانے میں بھی مدد دے سکتی ہے۔اسکرپٹ رائٹر نے مردوں پر زور دیا کہ وہ اپنی بیویوں کو محبت اور احترام دیں، ان سے غیر ضروری بحث نہ کریں اور نہ ہی ان کی صلاحیتوں پر شک کریں۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…