جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) پاکستانی فلم’ ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ‘تاریخ ساز کامیابی حاصل کرتے ہوئے 200 کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی۔بلال لاشاری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اس سے قبل 100 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے والی پہلی فلم کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے۔فلم اب تک پوری دنیا میں 9.05 ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے جس کا پاکستانی روپے میں تخمینہ 200 کروڑ روپے سے زائد ہے۔’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی نمائش دنیا بھر میں جاری ہے اور فلم مزید کامیابی حاصل کرنے کیلئے تیار ہے۔ایک برطانوی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پچھلے چار برسوں کے دوران یوکے باکس آفس میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ برصغیر پاک و ہند کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن چکی ہے۔فلم 13 اکتوبر کو پوری دنیا میں ریلیز کی گئی اور یہ 1979 کی ایک کلاسک پنجابی فلم ’مولا جٹ‘ کا ری میک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…