منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے 10 سال، پریانکا چوپڑاکا گوگل پر پوچھے گئے سوال کا جواب

datetime 16  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ دیسی گرل گرل پریانکا چوپڑا کی گزشتہ سال امریکی گلوکار نک جونس کیساتھ ہونیوالی شادی دنیا بھر میں مقبول ہوئی تھی تاہم اب تک ان سے شادی کے حوالے سے سوالات کئے جارہے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک پروگرام میں پریانکا چوپڑا نے گوگل پر پوچھے گئے سوالات کے جواب دیئے ،اس دوران ان کیساتھ ہالی ووڈاداکارہ ریبل ولسن اور ایڈم ڈیوائن بھی موجود تھے۔اس ٹاسک کے دوران پریانکا چوپڑا سے نہایت عجیب اور دلچسپ سوالات پوچھے گئے، جن میں سے

ایک یہ تھا کہ کیا وہ عمر میں نک جونس سے بڑی ہیں؟جس پر انہوں نے جواب دیا کہ ’ہاں میں نک سے بڑی ہوں اور وہ بھی پورے10سال‘۔اس جواب پر پریانکا کو ان کے ساتھی اداکاروں نے خوب سراہا۔ایک صارف نے گوگل پر پریانکا سے یہ بھی سوال کیا کہ کیا ان کی نک جونس کے ساتھ شادی ہوئی ہے؟جس پر اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں جواب دیا کہ ’چند ہی لوگ جانتے ہیں کہ ہماری شادی ہوچکی ہے‘۔پریانکا چوپڑا اس وقت اپنی تیسری ہالی ووڈ فلم ’ازنٹ اٹ رومانٹک‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…