موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جسکی ہم توقعات لگائے بیٹھے ہیں ، ریشم

14  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(شوبز ڈیسک) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ میں انتہائی حساس ہوں اور مجھ سے دوسروں کا دکھ اور غم دیکھا نہیں جاتا ، دوستی اور رشتے بڑے با معنی ہوتے ہیں لیکن آج لوگ انہیں کوئی اہمیت نہیں دیتے ، موجودہ کاوشوں سے انڈسٹری کو وہ عروج نہیں مل سکتا جس کی ہم سب توقعات لگائے بیٹھے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں اپنی ذات کی حد تک بڑی مضبوط ہوں لیکن دوسروں کیلئے بڑی حساس ہوں۔

ہمارے معاشرے کو ایسا ہی ہونا چاہیے تبھی ہم دوسروں کے غم اور تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں ۔اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری کی ترقی کیلئے جس طرح کے اقدامات درکار ہیں بد قسمتی سے وہ نہیں ہو رہے ۔اعلانات سے دو قدم آگے بڑھنا ہوگا اور اس کے لئے انڈسٹری کے لوگوں کو بھی اپنا کردار اد اکرنا چاہیے ۔ ریشم نے کہا کہ با مقصد اور ڈسپلن میں رہتے ہوئے زندگی گزارنے کی قائل ہوں اور دوسروں کو بھی اس تلقین کرتی ہوں ۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…