بدھ‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹیلی ویژن کو کبھی خیر آباد نہیں کہوں گی : ماہرہ خان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن کو کبھی بھی خیرباد نہیں کہیں گی۔پاکستانی سنیما کے بعد بولی وڈ میں جگہ بنانے والی ماہرہ خان کے مداحوں کو اس بات کی فکر ہے کہ کیا وہ اب ڈراموں میں نظر نہیں آئیں گی تاہم اداکارہ کے مطابق کچھ بہترین ڈراموں نے ان کے کیرئیر کو آگے بڑھایا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ ٹیلی ویژن

ایک ایسی جگہ ہے جس سے وہ کبھی الگ نہیں ہوسکتیں یا دوسرے لفظوں میں وہ ٹیلی ویژن کو کبھی بھی طلاق نہیں دیں گی۔ماہرہ کے مطابق اگر اچھے ڈرامے کی آفر ہوئی تو وہ اسے ضرور قبول کریں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹیلی ویژن ایک ایسی جگہ ہے جس سے وہ بے حد محبت کرتی ہیں البتہ اس میں کام اس ہی صورت کریں گی جب انہیں کوئی اچھا اسکرپٹ دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…