جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے قدرتی ذخائر دریافت،جانتے ہیں روزانہ کتنی گیس اور تیل نکلے گا؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2019 |

کوہاٹ/پشاور (آن لائن)اوگرا کمپنی کی کاوشوں سے خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کے قدرتی ذخائر دریافت ہو گئے ہیں ‘ان ذخائر سے یومیہ 27لاکھ کیوبک میٹر گیس اور 240بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس

ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)کمپنی نے خیبرپختونخوا کی ڈویژن کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں ،مذکورہ ذخائر سے یومیہ ایک کروڑ 27لاکھ کیوبک میٹر گیس جبکہ 240بیرل تیل نکلنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…