برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  10:35

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے 209روپے، زندہ برائلرمرغی 8روپے اضافے سے 144روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پرمستحکم



موضوعات: