دشمن کے دانت کھٹے، خلیجی ملک کا پاکستان سے طیارے خریدنے کا معاہدہ

24  جون‬‮  2016

دوحہ (آن لائن) قطر نے پاکستان سے سپر مشتاق طیارے خریدنے کا معائدہ کر لیا ۔ ایئرفورس ٹریننگ اکیڈمی میں استعمال کرے گا پاکستان فضائیہ کے ترجمان کے مطابق قطر اور پاکستان کے درمیان سپرمشتاق طیاروں کی خریداری کا معاہدہ ہو گیا ہے جس کے تحت قطر پاکستان سے سپرمشتاق طیارے خریدے گا ۔ قطر یہ طیارے ایئرفورس ٹریننگ اکیڈمی کے لئے خرید رہا ہے واضح رہے کہ سپر مشتاق طیارے تربیتی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والا جدید ترین طیارہ ہے یہ طیارے کامرہ میں تیار کئے جاتے ہیں ۔ جس کی خریداری کے لئے بات چیت دوحہ میں ہونے والے ایئرشو میں بہت سے ممالک نے دلچسپی ظاہر کی تھی ترجمان کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان معاہدے پر دستخطوں کی تقریب دوحہ میں ہوئی ۔ پاکستان کی طرف سے ایرونا ٹیکل کمپلیکس کے وائس چیئرمین ایئرفورس مارشل ارشد ملک جبکہ قطر کی فضائیہ کی اکیڈمی کے کمانڈر جنرل سلیم حامد نے کی ۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…