افتخار کی شاندار سنچری، سوشل میڈیا پر شاداب کا دلچسپ تبصرہ
لاہور (این این آئی) پاکستانی کرکٹ ٹیم بیٹر افتخار احمد نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں دھواں دھار سنچری کی تو آل راؤنڈر شاداب خان نے انہیں چھیڑنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہ دیا۔افتخار احمد نے رنگپور رائیڈرز کے خلاف فارچیون باریشال لیگ کی نمائندگی کرنے کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر… Continue 23reading افتخار کی شاندار سنچری، سوشل میڈیا پر شاداب کا دلچسپ تبصرہ


































