ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ساؤتھ انڈین فلم کے معروف ہیروپربھاس جنہوں نے باہو بلی سے شہرت کمائی، ان کی نئی فلم ادی پورش ریلیز سے قبل ہی خبروں کی زینت ہے،اس کے علاوہ ان کی آنے والی فلم سالار بھی زیر بحث ہے، واضح رہے کہ پربھاس ایک نئی فلم کرنے جا رہے ہیں جس کے ڈائریکٹر کوئی اور نہیں شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند ہیں۔انڈین میڈیا کے مطابق سدھارتھ آنند کی فلم پربھاس کی زندگی کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ہوسکتی ہے۔پٹھان فلم کے ڈائریکٹر کے اس اعلان سے مداح بہت خوش ہیں۔پربھاس کی فلم ادس پورش اور سالار بالترتیب جون اور ستمبر میں ریلیز ہورہی ہیں۔
پربھاس باکس آفس پر دھوم مچانے کو تیار، پٹھان کے ڈائریکٹر نے بھی بڑا اعلان کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فورنگ میں ایک رات
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































