اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا، پاکستان کے پہلے بولر بن گئے ہیں

datetime 20  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اہم اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وہاب ریاض ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائیگرز کی جانب سے ایکشن میں ہیں اور آج انہوں نے چٹوگرام چیلنجرز کیخلاف میچ میں 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ان چار وکٹوں کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ان کے وکٹوں کی تعداد 401 ہوگئی ہے اور وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…