پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

یمن میں رواں سال لاکھوں بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 14  فروری‬‮  2021

یمن میں رواں سال لاکھوں بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

صنعاء (این این آئی)یمن میں انسانی بحران وقت کے ساتھ ساتھ سنگین ہوگیا جبکہ رواں سال بھوک سے لاکھوں بچوں کی موت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطی کے ملک یمن میں خانہ جنگی کے باعث انسانی بحران سنگین سے سنگین تر ہوتا جارہا ہے اور رواں سال لاکھوں بچوں کے… Continue 23reading یمن میں رواں سال لاکھوں بچوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ، اقوام متحدہ نے رپورٹ جاری کر دی

مسلمان ملک میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ،ہلاکتیں

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

مسلمان ملک میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ،ہلاکتیں

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک ) فوجی اہلکاروں کی پریڈ کے دوران دھماکہ ،9افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی۔ تفصیلا تک کے مطابق یمن میں فوجی اہلکاروں کی گریجویشن پریڈ کے دوران زردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 9کے قریب افراد ہلاک جبکہ زخمیوں کی درجنوں میں بتائی گئی ہے ۔ فوجی پریڈ متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ… Continue 23reading مسلمان ملک میں فوجی پریڈ کے دوران دھماکہ ،ہلاکتیں

یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ماہرین کے گروپ نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے بے حیائی اور جسم فروشی کے نام نہاد الزامات کے تحت درجنوں خواتین کو اغوا اور ان کے گمشدگیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس رپورٹ میں کہا گیاکہ پچھلے دو سالوں میں صنعا میں خواتین پر… Continue 23reading یمن : حوثی ملیشیا پر 300 خواتین کے جبری اغواء اور تشدد کا الزام

صنعاء میں حوثیوں کا وفادار اہم قبائلی لیڈر قتل

datetime 2  ستمبر‬‮  2019

صنعاء میں حوثیوں کا وفادار اہم قبائلی لیڈر قتل

صنعاء (این این آئی )یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایرانی حمایت یافتہ ایک سرکردہ قبائلی لیڈر کوقتل کردیا گیا۔ اس واقعے نے باغی ملیشیا کی صفوں میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کو ایک بار پھر تازہ کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عمران گورنری سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہ نما الشیخ احمد الشعملی کو… Continue 23reading صنعاء میں حوثیوں کا وفادار اہم قبائلی لیڈر قتل

یمن،سعودی اتحاد میں دراڑ، حکومت کا علیحدگی پسندوں کیساتھ مذاکرات سے انکار

datetime 22  اگست‬‮  2019

یمن،سعودی اتحاد میں دراڑ، حکومت کا علیحدگی پسندوں کیساتھ مذاکرات سے انکار

ریاض(این این آئی)سعودی حمایت یافتہ یمن کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک جنوبی علیحدگی پسند عدن پورٹ کا قبضہ چھوڑ کر اپنی پوزیشن پر واپس نہیں جاتے اس وقت تک ان سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔دوسری جانب علیحدگی پسند سربراہ مذاکرات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یمن… Continue 23reading یمن،سعودی اتحاد میں دراڑ، حکومت کا علیحدگی پسندوں کیساتھ مذاکرات سے انکار

یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

datetime 26  مئی‬‮  2019

یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن میں گزشتہ شب ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم نو عام شہری ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، یہ حملے سعودی قیادت میں عرب اتحادی طیاروں نے تعز شہر میں کیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں طبی حکام اور حوثی… Continue 23reading یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

یمن میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا سنگین خطرہ پیدا ہو چکا ہے، وارننگ جاری

datetime 20  اپریل‬‮  2019

یمن میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا سنگین خطرہ پیدا ہو چکا ہے، وارننگ جاری

صنعاء (این این آئی )بین الاقوامی غیر حکومتی تنظیم اوکسفیم نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں متعدی مرض ہیضے کی وبا وسیع علاقے میں کسی بھی پھوٹ سکتی ہے۔ اب تک اس مرض میں مبتلا تین ہزار انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں،یمن کو اس بیماری کے پھیلاؤ سے بچانے… Continue 23reading یمن میں ہیضے کی وبا پھیلنے کا سنگین خطرہ پیدا ہو چکا ہے، وارننگ جاری

یمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے متاثرہ افراد ویکسین کی رسائی کے منتظر

datetime 9  اپریل‬‮  2019

یمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے متاثرہ افراد ویکسین کی رسائی کے منتظر

صنعاء(این این آئی)جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی ہلاکت خیز وبا کئی ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے لیکن اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو اب تک ادویات پہنچانے کی اجازت نہیں مل پائی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمن میں لاکھوں افراد ہیضے کے مرض میں مبتلا ہیں اور اب بھی ہر روز ہزاروں… Continue 23reading یمن میں ہیضے کی وباء پھیلنے سے متاثرہ افراد ویکسین کی رسائی کے منتظر

یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

datetime 6  اپریل‬‮  2019

یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

صنعاء(این این آئی)یمن کی سرکاری فوج نے حجی گورنری میں عبس ڈاریکٹوریٹ کے شمال میں ایران نواز حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں اور گاڑیوں پر چار فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں باغیوں کو غیر معمولی نقصان پہنچا ۔جن میں باغیوں کے کئی ٹھکانے اور متعدد گاڑیاں تباہ جبکہ 39 جنگجو ہلاک اور 30سے زائد… Continue 23reading یمن : سرکاری فوج کے حجی میں حملے،29باغی ہلاک،کئی ٹھکانے بھی تباہ

Page 1 of 5
1 2 3 4 5