پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

خسرے سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے جامع پلان مرتب کرلیا : یاسمین راشد

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018

خسرے سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے جامع پلان مرتب کرلیا : یاسمین راشد

لاہور( این این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ خسرے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے جامع پلان مرتب کیا ہے اور 15 سے27 اکتوبر تک صوبہ بھر میں ایک مہم کے دوران ایک کروڑ 90لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے۔ڈ اکٹر حامد مرزا کی سربراہی میں… Continue 23reading خسرے سے نمٹنے کیلئے محکمہ صحت نے جامع پلان مرتب کرلیا : یاسمین راشد

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کی اپنے ہی محکمے میں شدید لڑائی،معاملہ بول چال بند ہونے تک پہنچ گیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کی اپنے ہی محکمے میں شدید لڑائی،معاملہ بول چال بند ہونے تک پہنچ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر صحت پنجاب  یاسمین راشد اور سیکرٹری صحت ثاقب ظفر کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ،دونوں کے درمیان  بول چال بھی بند ہوگئی، صوبائی وزیر صحت نے اپنے احکامات سپیشل سیکرٹری عثمان معظم کے ذریعے سیکرٹری صحت کو دینا شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق  پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے… Continue 23reading پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کی اپنے ہی محکمے میں شدید لڑائی،معاملہ بول چال بند ہونے تک پہنچ گیا

یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2018

یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبائی محکمہ صحت پنجاب نے عوامی شکایات کیلئے ہسپتال ٹال فری کال سروس کا آغاز کر دیا ۔شہری0800-99000پرکال کر کے شکایات درج کروا سکیں گے۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ ہیلپ لائن محکمہ صحت اور انفارمیشن بورڈ کے تعاون  سے بنائی گئی ہے ۔ ہیلپ لائن سنٹر ہسپتال… Continue 23reading یاسمین راشد نے نا ممکن کو ممکن کر دکھایا۔۔۔سرکاری ہسپتالوں میں دھکے کھانے والے مریضوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اب علاج کیلئے ہسپتالوں میں آنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔۔!!! عمران خان کی حکومت نے شاندار سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018

اب علاج کیلئے ہسپتالوں میں آنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔۔!!! عمران خان کی حکومت نے شاندار سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

لاہور ( آن لائن)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے محکمے میں روبو کال سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا، سروس پنجابی، سرائیکی اور اردو زبان میں شروع کی جائے گی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر صحت پنجاب نے کہا ہے کہ روبو کال سروس کے ذریعے شہریوں کو مفت طبی مشورے فراہم کئے جائیں گے۔… Continue 23reading اب علاج کیلئے ہسپتالوں میں آنے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔۔!!! عمران خان کی حکومت نے شاندار سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا

’’عوام سے کئے وعدے پورے ہونے کاوقت آگیا‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے 20دن کے اندر پنجاب بھر کے ہسپتال میں ایسی سہولیات دینے کا اعلان کر دیا جو شہباز شریف 10سالوں میں بھی نہ کر سکے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

’’عوام سے کئے وعدے پورے ہونے کاوقت آگیا‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے 20دن کے اندر پنجاب بھر کے ہسپتال میں ایسی سہولیات دینے کا اعلان کر دیا جو شہباز شریف 10سالوں میں بھی نہ کر سکے

لاہور ( نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے ایم ایس صاحبان کوہدایت کی ہے کہ 15روز کے اندر پنجاب بھر کے تحصیل اور ضلع ہسپتالوں کی ایمرجنسیوں میں طے کردہ طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محکمہ صحت میں بھرتیوں اور ترقیوں پر میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ محکمہ… Continue 23reading ’’عوام سے کئے وعدے پورے ہونے کاوقت آگیا‘‘ پی ٹی آئی حکومت نے 20دن کے اندر پنجاب بھر کے ہسپتال میں ایسی سہولیات دینے کا اعلان کر دیا جو شہباز شریف 10سالوں میں بھی نہ کر سکے

کپتان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے پورا ہونیکا وقت آگیا ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز، اہم ترین محکمے میںسینکڑوں آسامیوں کی منظوری، بھرتی کا طریقہ کار کیا ہوگا، اعلان کر دیا گیا

datetime 31  اگست‬‮  2018

کپتان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے پورا ہونیکا وقت آگیا ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز، اہم ترین محکمے میںسینکڑوں آسامیوں کی منظوری، بھرتی کا طریقہ کار کیا ہوگا، اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ہسپتالوں میں نرسوں کی کمی دور کرنے کیلئے 2200اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی۔ یہاں نرسنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ نرسنگ سٹاف محکمہ… Continue 23reading کپتان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کے پورا ہونیکا وقت آگیا ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز، اہم ترین محکمے میںسینکڑوں آسامیوں کی منظوری، بھرتی کا طریقہ کار کیا ہوگا، اعلان کر دیا گیا

خان صاحب کی سپاہی ہوں‘ پروٹوکول نہیں لوں گی،وزیر صحت بننے کے بعد یاسمین راشد نے غریب عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا

datetime 28  اگست‬‮  2018

خان صاحب کی سپاہی ہوں‘ پروٹوکول نہیں لوں گی،وزیر صحت بننے کے بعد یاسمین راشد نے غریب عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا

لاہور(سی پی پی ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پہلے 100 دن میں صحت کے محکمے میں انقلابی تبدیلی نظر آئے گی‘وزیراعظم عمران خان کی پالیسی پرسب عمل کریں گے‘تبدیلی سب کو نظرآئے گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما… Continue 23reading خان صاحب کی سپاہی ہوں‘ پروٹوکول نہیں لوں گی،وزیر صحت بننے کے بعد یاسمین راشد نے غریب عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا

عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی پاکستان میں کیا بڑی تبدیلی رونما ہو گی ؟پاکستانیوں کا مستقبل کیسا ہو گا ؟

datetime 17  اگست‬‮  2018

عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی پاکستان میں کیا بڑی تبدیلی رونما ہو گی ؟پاکستانیوں کا مستقبل کیسا ہو گا ؟

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ ساری قوم کے ہیرو عمران خان انشاء اللہ اپنے کیے ہوئے سارے وعدے پورے کریں گے اور کسی قیمت پر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے،ماضی کی بجائے ہمیں مستقبل کی طرف دیکھنا ہے اور… Continue 23reading عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی پاکستان میں کیا بڑی تبدیلی رونما ہو گی ؟پاکستانیوں کا مستقبل کیسا ہو گا ؟

وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟یاسمین راشد کھل کر سامنے آگئیں دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 14  اگست‬‮  2018

وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟یاسمین راشد کھل کر سامنے آگئیں دھماکہ خیز اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حوالے سے فیصلہ چیئرمین عمران خان پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کے بعد کرینگے، پارٹی نے مجھے جو بھی ذمہ داری دی قبول ہوگی، بطور ٹیم کام کریں گے ۔ ایک انٹرویو میں پی ٹی آئی رہنماء… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟یاسمین راشد کھل کر سامنے آگئیں دھماکہ خیز اعلان کر دیا

Page 8 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12