بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کاجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2023

پنجاب پولیس کاجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)پنجاب پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب پولیس کے مطابق جناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں۔ یاسمین راشد سمیت جو بھی اس حملے میں… Continue 23reading پنجاب پولیس کاجناح ہاؤس حملہ کیس میں یاسمین راشد کی رہائی کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2023

یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر… Continue 23reading یاسمین راشد کو 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ بیماری کے باعث موخر

datetime 18  مئی‬‮  2023

یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ بیماری کے باعث موخر

لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہائوس پر حملے اور جلائو گھیرائو سے متعلق کیس میں تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ موخر کردیاجبکہ پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کو 7 روز کے لئے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر… Continue 23reading یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ بیماری کے باعث موخر

پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں اورکارکنوں نے تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈاکٹر راشد یاسمین کی گاڑی کو شادمان انڈر پاس کے قریب روکا گیا۔ یاسمین راشد نے گاڑی کو اندر سے لاک کر دیا۔ اس دوران پولیس کی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنماؤں،کارکنوں نے یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت، بالآخر یاسمین راشد نے اعتراف کرلیا

datetime 12  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت، بالآخر یاسمین راشد نے اعتراف کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد نے اعتراف کرلیا کہ انہیں علم تھا کہ جس گاڑی میں جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی لاش لائی گئی اس کا مالک کون ہے۔ یاسمین راشد نےکہا کہ مجھے دو دن سے پتا تھا کہ ظل… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی موت، بالآخر یاسمین راشد نے اعتراف کرلیا

رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں‘یاسمین راشد کا الزام

datetime 25  فروری‬‮  2023

رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں‘یاسمین راشد کا الزام

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں،ہم الیکشن کی نئی تاریخ مانگ رہے ہیں، یہ بھاگ رہے ہیں۔یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ عمران خان کو قتل کرانا چاہتے ہیں‘یاسمین راشد کا الزام

یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2023

یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد اور پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔آڈیو میں یاسمین راشد کہتی ہیں کہ ڈوگر صاحب آپ کا کیا حال ہے، ٹھیک ہیں؟۔غلام محمود ڈوگر جواب دیتے ہیں کہ جی میڈم اللہ کا شکر… Continue 23reading یاسمین راشد اور غلام محمود ڈوگر کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آ گئی

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کا ’’مکو ٹھپنے ‘‘سے متعلق بیان دیا ہے، اس کو کہہ دو کہ میں نے گاڑی ٹھیک کروا… Continue 23reading رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

نچھ آئی تے جانا اے۔۔ یاسمین راشد نے مریم نواز کی کلاس لے لی، میرے پاکستان میں 11 آپریشن ہو چکے ہیں، بی بی تم بھی ایک ہسپتال بنا دیتیں

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

نچھ آئی تے جانا اے۔۔ یاسمین راشد نے مریم نواز کی کلاس لے لی، میرے پاکستان میں 11 آپریشن ہو چکے ہیں، بی بی تم بھی ایک ہسپتال بنا دیتیں

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ مریم نوازکوقصورواراس لئے نہیں سمجھتی کہ اس کی تربیت ہی اس طرح کی ہوئی ہے،مریم نوازکو غلط کام کو صحیح ثابت کرنے کی تربیت دی گئی ہے،انسان کو کچھ بھی کہنے سے پہلے ہزاربارسوچناچاہئے،مجھے ماضی اچھی طرح یادہے، جب مریم نوازکو لاہورکالج میں داخلہ نہیں ملاتھا… Continue 23reading نچھ آئی تے جانا اے۔۔ یاسمین راشد نے مریم نواز کی کلاس لے لی، میرے پاکستان میں 11 آپریشن ہو چکے ہیں، بی بی تم بھی ایک ہسپتال بنا دیتیں

Page 1 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12