ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کورونا وائرس چھینک یا کھانسی کی صورت میں نکلنے والے نم ذرات سے زیادہ دیر تک فضا میں باقی رہ سکتا ہے،نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس چھینک یا کھانسی کی صورت میں نکلنے والے نم ذرات سے زیادہ دیر تک فضا میں باقی رہ سکتا ہے،نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

واشنگٹن (این این آئی) امریکا میں تیزی سے پھیلتی کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لیے ہر شہری کو ماسک پہننے کی ہدایت دینے پر غور کیا جارہاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے فیس ماسک پہننے سے متعلق اپنی سابقہ ہدایات کا از سرِ نو جائزہ لینا شروع کردیا… Continue 23reading کورونا وائرس چھینک یا کھانسی کی صورت میں نکلنے والے نم ذرات سے زیادہ دیر تک فضا میں باقی رہ سکتا ہے،نئی تحقیق میں ہوشربا انکشافات

کورونا وائرس،یورپ نے چین میں بننے والی کٹس اور ماسک مسترد کر دئیے

datetime 1  اپریل‬‮  2020

کورونا وائرس،یورپ نے چین میں بننے والی کٹس اور ماسک مسترد کر دئیے

میڈرڈ(این این آئی)بعض یورپی حکومتوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چین کی طرف سے بنایا گیا سازوسامان لینے سے انکار کر دیا ہے۔سپین، ترکی اور ہالینڈ کے حکام نے کہاہے کہ ہزاروں ٹیسٹنگ کٹس اور طبی ماسکس غیرمعیاری اور ناقص ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہالینڈ کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا کہ انھوں… Continue 23reading کورونا وائرس،یورپ نے چین میں بننے والی کٹس اور ماسک مسترد کر دئیے

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا بڑھنی ہے اور یہ کس حد تک بڑھے گی؟ وزیراعظم عمران خان نےعوام کو خبردار کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا بڑھنی ہے اور یہ کس حد تک بڑھے گی؟ وزیراعظم عمران خان نےعوام کو خبردار کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وباء نے کس تیزی کے ساتھ پھیلنا ہے اس کا ایک ہفتے میں پتہ چل جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران نے خطاب کر کےدوران کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کرونا وائرس اس وقت ملک… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا بڑھنی ہے اور یہ کس حد تک بڑھے گی؟ وزیراعظم عمران خان نےعوام کو خبردار کر دیا

’’پنجاب کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا صوبہ۔۔ ‘‘ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2020

’’پنجاب کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا صوبہ۔۔ ‘‘ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بڑا دعویٰ کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار تمام افراد کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ کورونا وائرس پر ریسرچ کے لیے تمام تر وسائل فراہم کیے جائیں گے، پنجاب مقامی سطح پرکورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا… Continue 23reading ’’پنجاب کورونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے والا پہلا صوبہ۔۔ ‘‘ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بڑا دعویٰ کر دیا

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ،2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی 

datetime 31  مارچ‬‮  2020

صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ،2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی 

کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا جہاں پہلی بار 2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کے مطابق ضلع کرم کے صدر مقام پارہ چنار میں قائم قرنطینہ میں 16 مشتبہ افراد نگرانی میں رکھے گئے ہیں جبکہ ضلع میں کل 32… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ،2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی 

کورونا وائرس سے امریکا و فرانس میں ایران سے زیادہ ہلاکتیں

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس سے امریکا و فرانس میں ایران سے زیادہ ہلاکتیں

پیرس(این این آئی )یورپی ملک فرانس میں 30 مارچ کو ریکارڈ 418 جب کہ امریکا میں پہلی بار کورونا وائرس کی وجہ سے 500 ہلاکتیں ہونے کے بعد دونوں ممالک میں ہلاکتیں بڑھ کر 3 ہزار سے زائد ہوگئیں جو کہ ایران سے زیادہ ہیں۔ابتدائی طور پر کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے چین… Continue 23reading کورونا وائرس سے امریکا و فرانس میں ایران سے زیادہ ہلاکتیں

کورونا وائرس،خلیجی ممالک میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز مشکلات کا شکار

datetime 31  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس،خلیجی ممالک میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز مشکلات کا شکار

دوحہ(این این آئی)دوحہ خلیجی ممالک میں موجود لاکھوں غیر ملکی ورکرز کو ان ممالک میں لاک ڈاؤن، آجروں کی جانب سے تنخواہیں روکنے یا نوکری سے نکالے جانے اور کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سخت اقدامات کے نتیجے میں قید اور ملک بدری کے باعث غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔فرانسیسی خبررساں… Continue 23reading کورونا وائرس،خلیجی ممالک میں پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ورکرز مشکلات کا شکار

کورونا وائرس،بے بی شارک کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس،بے بی شارک کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام

نیویارک (این این آئی)بچوں کے پسندیدہ گانے بے بی شارک ڈو ڈو میں بھی بچوں اور بڑوں دونوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کے مقبول اور پسندیدہ گانے بے بی شارک کے کچھ بول تبدیل کرکے نیا گایا جاری کیا گیا جس میں ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ… Continue 23reading کورونا وائرس،بے بی شارک کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام

کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

datetime 30  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر پاکستانی اور بھارتی حکام کے درمیان ہونے والے سندھ طاس کمیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ دریائوں کے پانی کے تنازعات پر سندھ طاس کا اہم اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہونا… Continue 23reading کورونا وائرس کے خطرات پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم معاملے پر اجلاس ملتوی

Page 23 of 42
1 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 42