کورونا وائرس،بے بی شارک کا بچوں اور بڑوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام

30  مارچ‬‮  2020

نیویارک (این این آئی)بچوں کے پسندیدہ گانے بے بی شارک ڈو ڈو میں بھی بچوں اور بڑوں دونوں کو ہاتھ دھونے کا پیغام دیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق بچوں کے مقبول اور پسندیدہ گانے بے بی شارک کے کچھ بول تبدیل کرکے نیا گایا جاری کیا گیا جس میں ہاتھ دھونے کے ساتھ ساتھ چھینکتے اور کھانستے وقت منہ کو ڈھانپنے اور ہاتھ دھونے کا صحیح طریقہ بھی سمجھایا گیا

بے بی شارک ڈو ڈو گانا 2015 میں ریلیز ہوا تھا تاہم یہ اس وقت مقبول ہوا تھا جب 2017 میںبے بی شارک چیلنج نامی نیا ٹرینڈ سامنے آیا اس ٹرینڈ کا حصہ بنتے ہوئے لوگ بے بی شارک میں کیے گئے ڈانس کی نقل کرکے بیبی شارک کا ہیش ٹیگ استعمال کررہے تھے بعدازاں ایک بچی کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جو گوگل سے مطالبہ کررہی تھی کہ بے بی شارک گانا لگایا جائے، جس کے بعد اس بچی کو گانے پر ڈانس کرتے دکھایا گیا جیسے 2015 کا گانا مقبول ہوا تھا اس نئے گانے کو سن کر بھی ایسا لگ رہا ہے کہ یہ بچوں کو بیحد پسند آئے گا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…