پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا بڑھنی ہے اور یہ کس حد تک بڑھے گی؟ وزیراعظم عمران خان نےعوام کو خبردار کر دیا

1  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وباء نے کس تیزی کے ساتھ پھیلنا ہے اس کا ایک ہفتے میں پتہ چل جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران نے خطاب کر کےدوران کہا ہے کہ پاکستان اس وقت کرونا وائرس اس وقت ملک میں پھیل رہا ہے لیکن یہ کس تیز ی کیساتھ پھیلے گا اس کا ایک ہفتے میں پتہ چل جائے گا ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرونا کے

خلاف جنگ میں ہیلتھ ورکرز کا کلیدی کردار ہے، ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر ہیں، پاکستانی قوم ہمارے ہیلتھ ورکرز کیساتھ کھڑی ہے اور حکومت ہیلتھ ورکرز کے پیچھے ہے ، پوری طرح ہم ان کا ساتھ دیں گے ۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک کا شکر ہے کہ پاکستان میں کرونا کا پھیلا اور اموات ، امریکا اور یورپ جیسی خطرناک نہیں ہے ۔ ملک میں یہ کتنا بڑھے گا اس کا ایک ہفتے میں پتہ چل جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…