بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کے وار جاری،مزید 104 افراد جاں بحق فعال کیسز کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2021

کورونا کے وار جاری،مزید 104 افراد جاں بحق فعال کیسز کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)کوروناوبا کے باعث مزید 120 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 616 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس… Continue 23reading کورونا کے وار جاری،مزید 104 افراد جاں بحق فعال کیسز کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 12  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا

ریاض ٗاسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب کی کورونا ویکسین سے متعلق نئی شرط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی تجویز کردہ ویکسین میں چین کی تیار کردہ ویکسین شامل نہیں ۔سعودی عرب کی جانب سے فائزر ، آکسفورڈ، موڈرنا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا… Continue 23reading سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط نے پاکستانی مسافروں کو مشکل میں ڈال دیا

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

نئی دہلی(این این آئی)مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپریل میں وفاقی حکومت کو خط لکھ کر پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر آکسیجن کی امپورٹ کی اجازت مانگی تھی۔ وفاقی حکومت نے ان کی درخواست مسترد کر… Continue 23reading مودی سرکار نے بھارتی پنجاب کو پاکستان سے آکسیجن امپورٹ کرنے سے منع کر دیا

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

datetime 11  مئی‬‮  2021

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

بہار(این این آئی)بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد ہوئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست بہار میں 40 سے زائد لاشیں تیرتی ہوئی دریائے گنگا کے کنارے پر پہنچ گئیں، جنہیں اتر پردیش سے دریا میں ڈالا گیا تھا۔ حکام کا کہنا تھاکہ یہ ان کورونا مریضوں کی… Continue 23reading بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد علاقے میں خوف و ہراس

کورونا کتنی عمر کے افراد کو سب سے زیادہ اور سب سے کم نشانہ بنا رہا ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2021

کورونا کتنی عمر کے افراد کو سب سے زیادہ اور سب سے کم نشانہ بنا رہا ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی)این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی محدود دستیابی کی وجہ سے ویکسینیشن کے لئے زیادہ سے کم عمر والوں کی طرف آ رہے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں سد عمر نے کہا کہ ہم لوگوں کی ویکسینیشن کیلئے زیادہ عمر والوں سے… Continue 23reading کورونا کتنی عمر کے افراد کو سب سے زیادہ اور سب سے کم نشانہ بنا رہا ہے؟ اسد عمر نے بتا دیا

کورونا کے بہانے دنیا بھر کے کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی کا انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2021

کورونا کے بہانے دنیا بھر کے کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی کا انکشاف

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کی پامالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف اٹلس آف سول سوسائٹی کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے ہوا ۔یہ رپورٹ تنظیم بریڈ فار دا ورلڈ اور سیویکوس کے اشتراک اور… Continue 23reading کورونا کے بہانے دنیا بھر کے کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی کا انکشاف

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

datetime 9  مئی‬‮  2021

نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

ریاض میڈرڈ(این این آئی)سعودی عرب میں 6 علاقوں کے 23 نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت اسلامی امور نے بتایاکہ نمازیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد 23 مساجد عارضی طور پر بند کردی گئیں ۔وزارت اسلامی امور کے مطابق 1063مساجد سینیٹائزنگ کے بعد کھول دی گئیں۔واضح رہے… Continue 23reading نمازیوں میں کورونا کی تصدیق سعودی عرب میں 2 درجن کے قریب مساجد بند

بروفن کا استعمال کرنے والے کرونا مریضوں کے لیے بڑی خبر نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2021

بروفن کا استعمال کرنے والے کرونا مریضوں کے لیے بڑی خبر نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

نئی دہلی(این این آئی)ورم کش ادویات جیسے بروفن کا استعمال کووڈ 19 کے مریضوں کی حالت کو زیادہ خراب یا موت کا خطرہ نہیں بڑھاتا،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی،ورم کش ادویات عموما شدید تکلیف اور جوڑوں میں ورم سے متعلق امراض کے لیے زیادہ استعمال کی جاتی ہیں… Continue 23reading بروفن کا استعمال کرنے والے کرونا مریضوں کے لیے بڑی خبر نئی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں ، کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا مزید 118جاں بحق

datetime 9  مئی‬‮  2021

ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں ، کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا مزید 118جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 118چل بسے ، 3785نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 29 ویں… Continue 23reading ایس اوپیز کی خلاف ورزیاں ، کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا مزید 118جاں بحق

Page 20 of 49
1 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 49