جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کرونا وبا خدماتِ صحت میں پیش رفت کومختصروقت  میں تہس نہس کرسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

datetime 1  ستمبر‬‮  2020

کرونا وبا خدماتِ صحت میں پیش رفت کومختصروقت  میں تہس نہس کرسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا ہے کہ دنیا کے 90 فی صد سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کی وبا نے صحتِ عامہ کے نظام کو تہس نہس کردیا ہے اور گذشتہ عشروں کے دوران میں تحفظ صحت کے ضمن میں حاصل ہونے والی بڑی کامیابیاں مختصروقت میں مٹ جانے کے… Continue 23reading کرونا وبا خدماتِ صحت میں پیش رفت کومختصروقت  میں تہس نہس کرسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اوکا انتباہ

کرونا کیسے پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کے ووہان میں ماہرین سے انٹرویو

datetime 5  اگست‬‮  2020

کرونا کیسے پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کے ووہان میں ماہرین سے انٹرویو

بیجنگ(این این آئی)چین میں تین ہفتوں سے موجود عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کی ٹیم نے چین کے شہر ووہان میں سائنس دانوں اور دیگر ماہرین کے تفصیلی انٹرویوکرلیے۔ عالمی ادارے کی ٹیم کرونا وائرس کی ابتدا اور اس کے انسانوں میں منتقلی سمیت دیگر حقائق جاننے کے لیے چین پہنچی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ… Continue 23reading کرونا کیسے پھیلا؟ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کے ووہان میں ماہرین سے انٹرویو

کورنا وائرس موسمی نہیں، ایک بڑی لہر ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

datetime 29  جولائی  2020

کورنا وائرس موسمی نہیں، ایک بڑی لہر ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کوایک بڑی لہر قرار دیتے ہوئے شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران وبا کی منتقلی سے متعلق خبردار کیا ہے کہ یہ وائرس انفلوئنزا کی طرح نہیں جو موسمی رجحانات کی پیروی کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے… Continue 23reading کورنا وائرس موسمی نہیں، ایک بڑی لہر ہے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2020

امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے  امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں انہوں نے الزام عاید کیا تھا کہ ڈبلیو ایچ اول کے سربراہ کوٹیڈروس اڈھانم کو چین نے خرید لیا ہے۔ عالمی ادارے نے پومپیو کے ان الفاظ کو غلط اور ناقابل قبول قرار دیا… Continue 23reading امریکی اعلیٰ حکام کے الزامات پر ڈبلیو ایچ او کے صبر کا پیمانہ لبریز ، بڑا اعلان کر دیا

2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

datetime 23  جولائی  2020

2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

جنیوا(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ماہر نے کہاہے کہ محققین کورونا وائرس کے انسداد کے لیے ویکسین تیار کرنے کی جانب مثبت پیشرفت کر رہے ہیں لیکن 2021 کے اوائل سے قبل ان کے استعمال کی امید نہیں کی جاسکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسیز… Continue 23reading 2021 سے قبل کورونا کی پہلی ویکسین کی امید نہیں، ماہر ڈبلیو ایچ اونے صاف صاف کہہ دیا

کورونا کے انفیکشن میں ریکارڈ اضافہ وائر س سے سب سے زیادہ متاثرممالک کی فہرست سامے آگئی

datetime 20  جولائی  2020

کورونا کے انفیکشن میں ریکارڈ اضافہ وائر س سے سب سے زیادہ متاثرممالک کی فہرست سامے آگئی

نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہاہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا میں کورونا کے تقریبا دو لاکھ ساٹھ ہزار نئے کیسز سامنے آئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ اس وبا سے مجموعی طور پر اموات کی تعداد چھ لاکھ… Continue 23reading کورونا کے انفیکشن میں ریکارڈ اضافہ وائر س سے سب سے زیادہ متاثرممالک کی فہرست سامے آگئی

اگر یہ کام نہ کیا تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اونے خبر دار کردیا

datetime 14  جولائی  2020

اگر یہ کام نہ کیا تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اونے خبر دار کردیا

جنیوا (این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر سخت نہ کیں تو دنیا میں کورونا کی صورتحال بد سے بدترین ہوسکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے کے مطابق صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل نہ کیا گیا… Continue 23reading اگر یہ کام نہ کیا تو کورونا کی صورتحال بدترین ہوسکتی ہے،ڈبلیو ایچ اونے خبر دار کردیا

موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

datetime 11  جولائی  2020

موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

جنیوا(آن لا ئن) عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے انکشاف کیا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 2 لاکھ 28 ہزار سے زائد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت… Continue 23reading موجودہ صورتحال میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن نہیں عالمی ادارہ صحت نے تشویشناک اعداد و شمار جاری کر دیئے

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار  ہونے کیلئے نوٹس سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پہنچا دیا

datetime 8  جولائی  2020

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار  ہونے کیلئے نوٹس سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پہنچا دیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دست بردار ہونے کیلئے نوٹس سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوٹریس کو پہنچا دیا جس کی تصدیق وائٹ ہاوس نے کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ دست برداری کے لئے ایک سال پہلے نوٹس دیا جاتا ہے۔… Continue 23reading امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طورپر دستبردار  ہونے کیلئے نوٹس سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو پہنچا دیا

Page 2 of 7
1 2 3 4 5 6 7