دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ڈبلیو ایچ اونے خطرے کی گھنٹی بجادی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں خسرے کا مرض بڑھ رہا ہے کیونکہ متعدد ملکوں میں حکام اپنے شہریوں کو خسرے کے ٹیکے لگانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ میں بتایاگیاکہ اس سال اب تک… Continue 23reading دنیا بھر میں خسرے کے کیسز میں اضافہ ڈبلیو ایچ اونے خطرے کی گھنٹی بجادی