جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

datetime 13  جولائی  2019

تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

بڈاپسٹ (این این آئی)تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلی ترین سفارت کار وانگ یی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر دیا۔ ان کے بقول کوئی بھی بیرونی قوت چین کے اتحاد کو نہیں روک… Continue 23reading تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

امریکی بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

datetime 9  جولائی  2019

امریکی بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

بیجنگ (این این آئی)چین کا کہنا ہے کہ امریکا کی ’یک طرفہ بدمعاشی‘ ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بیجنگ میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکا کی یک طرفہ بدمعاشی ایک ایسا ٹیومر… Continue 23reading امریکی بدمعاشی ایران کے جوہری بحران میں اضافے کی وجہ ہے، چین

بیوی کو قتل کرکے نعش کو 106 دن تک ڈیپ فریزر میں چھپائے رکھنے والے شوہر کو نشان عبرت بنا دیا گیا ، عدالت نے بڑ ی سزا سنا دی

datetime 5  جولائی  2019

بیوی کو قتل کرکے نعش کو 106 دن تک ڈیپ فریزر میں چھپائے رکھنے والے شوہر کو نشان عبرت بنا دیا گیا ، عدالت نے بڑ ی سزا سنا دی

بیجنگ(آن لائن) چین کے شہر شنگھائی کی عدالت نے بیوی کو قتل کرنے اور اس کی نعش کو 106دن تک ڈیپ فریزر میں چھپائے رکھنے پر شوہر کو سزائے موت کا حکم سنا دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اگست میں شنگھائی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ نمبر 2 میں اپنی سزا کے خلاف اپیل… Continue 23reading بیوی کو قتل کرکے نعش کو 106 دن تک ڈیپ فریزر میں چھپائے رکھنے والے شوہر کو نشان عبرت بنا دیا گیا ، عدالت نے بڑ ی سزا سنا دی

چین انٹرنیٹ کے بنیادی وسائل میں مرکزی ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرے گا

datetime 1  جولائی  2019

چین انٹرنیٹ کے بنیادی وسائل میں مرکزی ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرے گا

بیجنگ(آن لائن)چین کی نیشنل انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کے نائب ڈائریکٹر یانگ شیاو وی نے بیجنگ میں منعقدہ چین کے انٹرنیٹ کے بنیادی وسائل کی پہلی کانفرنس میں کہا کہ رواں سال چین کی بین الاقوامی انٹرنیٹ میں مکمل طور پر شمولیت کی 25 ویں سالگرہ ہی. گزشتہ 25 سالوں میں، چین نیٹ ورک کے لحاظ… Continue 23reading چین انٹرنیٹ کے بنیادی وسائل میں مرکزی ٹیکنالوجی کی ترقی کو تیز کرے گا

چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2019

چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی)چین نے ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم کرنے اورعائد تمام پابندیاں مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارت کامرس نے گزشتہ روز جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ اس وقت ملک میں اڑتالیس ایسے سیکٹرز… Continue 23reading چین کا ملکی معیشت کے کئی شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی پالیسیاں نرم،تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکی پابندیوں کے باوجودچین کا ایران سے تیل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2019

امریکی پابندیوں کے باوجودچین کا ایران سے تیل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (این این آئی) چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں کے باوجود ایران سے تیل خریدنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ ہم امریکا کی طرز پر ایرانی تیل کی درآمدات کم سے کم کرنے کی پالیسی پر نہیں چلیں گے۔ ہم یکطرفہ سزاؤں کے خلاف ہیں۔ہمارا مطالبہ… Continue 23reading امریکی پابندیوں کے باوجودچین کا ایران سے تیل خریداری جاری رکھنے کا اعلان

ڈالر کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول،چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اْڑادیئے

datetime 26  جون‬‮  2019

ڈالر کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول،چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اْڑادیئے

بیجنگ (این این آئی)چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اڑا دیئے ہیں، چین اور دیگر کئی ممالک نے بڑی تعداد میں سونا ذخیرہ کرنا شروع کر دیا، معاشی ماہرین نے کہاہے کہ آنے والے وقت میں یہ ممالک لین دین کیلئے ڈالر کی بجائے سونے کا استعمال کریں گے، جس کے بعد ڈالر کا… Continue 23reading ڈالر کا بوریا بستر ہمیشہ کیلئے گول،چین کے اقدام نے امریکا کے ہوش اْڑادیئے

مودی سرکار کی خواہش دل ہی میں رہ گئی چین نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2019

مودی سرکار کی خواہش دل ہی میں رہ گئی چین نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

نئی دہلی(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تمام اراکین کی نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کیلئے رکنیت کیلئے یکساں اصولوں کی حمایت کرتا ہے۔چینی عہدیدار کے دیے گئے بیان کے مطابق چین نے اب تک قازغستان میں اختتام پذیر ہونے والے منصوبہ بندی اجلاس میں بھارت… Continue 23reading مودی سرکار کی خواہش دل ہی میں رہ گئی چین نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا

چین پاکستان کی حمایت میں پھر اٹھ کھڑا ہوا، عالمی برداری سے ایسا مطالبہ کردیاکہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

datetime 3  جون‬‮  2019

چین پاکستان کی حمایت میں پھر اٹھ کھڑا ہوا، عالمی برداری سے ایسا مطالبہ کردیاکہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

بیجنگ(آن لائن) چین نے پاکستان کو جنوبی ایشیاء کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی جانب سے کی جانے والی انسداد دہشتگردی کی کوششوں کا اعتراف اور اس میں معاونت کرے جب کہ اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جائے ۔ ملکی خبررساں… Continue 23reading چین پاکستان کی حمایت میں پھر اٹھ کھڑا ہوا، عالمی برداری سے ایسا مطالبہ کردیاکہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

Page 26 of 129
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 129