ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

چین نے ایک اور ملک کو خوشخبری سنا دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

چین نے ایک اور ملک کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور کمبوڈیا نے چینی صدر شی جن پنگ کے جنوب مشرقی ایشیائی ملک کے دورے کے دوران گذشتہ روز یہاں ایک مشترکہ اعلامیہ پر دستخط کئے جس میں دوطرفہ تعاون اور روایتی دوستی کو مزید مستحکم بنانے کا عہد کیا گیا ہے ، اپنے دورے کے دوران شی نے بالترتیب… Continue 23reading چین نے ایک اور ملک کو خوشخبری سنا دی

رشوت لینا مہنگا پڑ گیا ، دوست ملک نے احتساب کی بڑی مثال قائم کر دی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

رشوت لینا مہنگا پڑ گیا ، دوست ملک نے احتساب کی بڑی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی چین کے صوبہ شان شی میں قانون ساز اسمبلی کے ایک سابق سینئر رکن کو جیانگ سو صوبے کی ایک عدالت نے جمعہ کو قریباً 124ملین یوآن (18.44ملین امریکی ڈالر) رشوت لینے پر عمر قید کی سزا کا حکم سنایا ہے ، زین جیانگ سٹی انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ کے… Continue 23reading رشوت لینا مہنگا پڑ گیا ، دوست ملک نے احتساب کی بڑی مثال قائم کر دی

چین میں کتنے ہزارلوگ کھرب پتی ہیں ؟نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

چین میں کتنے ہزارلوگ کھرب پتی ہیں ؟نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں انتہائی امیر افراد کی تعداد دوہزارسے بڑھ گئی ۔ایک چینی میگزین ہوران کی مرتب کردہ ایک سروے رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال چین کے انتہائی امیر افراد کی تعداد 1877 تھی جو اس سال بڑھ کر2056 ہو گئی۔سروے رپورٹ کے مطابق چین کے امیر ترین افراد میں اول نمبر پر 62 سالہ وانگ… Continue 23reading چین میں کتنے ہزارلوگ کھرب پتی ہیں ؟نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

یورپ تک ایکسپریس ریل ،چین کا حیرت انگیز منصوبے کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

یورپ تک ایکسپریس ریل ،چین کا حیرت انگیز منصوبے کا اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ریاستی منصوبہ بندی کمیشن نے ایک ایسا پانچ سالہ منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے تحت ملک کے تیز رفتار ریلوے رابطوں کو توسیع دے کر یورپ تک پھیلا دیا جائے گا۔ یہ منفرد منصوبہ چین کی ’ون بیلٹ، ون روڈ‘ پالیسی کا حصہ ہے۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیا کہ چین میں سرکاری منصوبہ… Continue 23reading یورپ تک ایکسپریس ریل ،چین کا حیرت انگیز منصوبے کا اعلان

پاکستان سے تنازعہ بھارت کیلئے بہتر ہے مذاکرات ہوں ورنہ ! چین کادوٹوک اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان سے تنازعہ بھارت کیلئے بہتر ہے مذاکرات ہوں ورنہ ! چین کادوٹوک اعلان

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے ایک مرتبہ پھر کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات میں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کیلیے کوششیں کرتے رہیں گے ،میڈیارپورٹس کے مطابق چینی حکام نے کہاکہ دہشت گردی کی وجہ سے پاکستانیوں کو چینی ویزوں کے حصول میں مشکلات پیش آئیں لیکن اس کیلیے ہنگامی اقدامات… Continue 23reading پاکستان سے تنازعہ بھارت کیلئے بہتر ہے مذاکرات ہوں ورنہ ! چین کادوٹوک اعلان

آئندہ یہ ایکسرے بالکل مت کرنا ۔۔۔ چین نے خبردار کر دیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

آئندہ یہ ایکسرے بالکل مت کرنا ۔۔۔ چین نے خبردار کر دیا

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی وزارت ماحولیاتی تحفظ (ایم ای پی ) نے تابکاری خطرات کی وجہ سے ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر پورے جسم کے ایکسرے کرنیوالے سکینر ز کو ہٹانے پر زور دیا ہے۔گذشتہ روز شائع ہونے والے صوبہ سچوان کے محکمہ ماحولیاتی تحفظ (ڈی ای پی ایس پی )… Continue 23reading آئندہ یہ ایکسرے بالکل مت کرنا ۔۔۔ چین نے خبردار کر دیا

چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

بیجنگ (آئی این پی ) چینی صدر شی جن پنگ کمبوڈیا و بنگلہ دیش کے سرکاری دوروں اوربھارت کے شہر گوا میں برکس کے رکن ممالک کی آٹھویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے جمعرات کی صبح بیجنگ سے روانہ ہو گئے ، شی کو کمبوڈیا کے شا نوروڈونگ سہا مونی ، بنگلہ دیش کے صدر… Continue 23reading چینی صدر اہم دوروں میں شرکت کیلئے نکل پڑے

پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کے سنگین نتائج،چین نے بھارت کو دھمکی دیدی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کے سنگین نتائج،چین نے بھارت کو دھمکی دیدی

بیجنگ(آن لائن) چینی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ غیر منطقی ہے جبکہ اس پر عملدرآمد سے بھارت سے تعلقات مزید پیچیدہ ہو جائینگے۔چینی میڈیا رپورٹ میں بین الاقوامی تعلقات شنگھائی اکیڈمی تھنک ٹینک انسٹیٹوٹ کے ایک عہدیدار ہوژاؤ ونگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا… Continue 23reading پاکستان کیساتھ سرحد سیل کرنے کے سنگین نتائج،چین نے بھارت کو دھمکی دیدی

پٹرول سے ہی جان چھڑانے کا فیصلہ،چین کے اعلان نے تیل پیداکرنیوالے ممالک میں کھلبلی مچادی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2016

پٹرول سے ہی جان چھڑانے کا فیصلہ،چین کے اعلان نے تیل پیداکرنیوالے ممالک میں کھلبلی مچادی

سنکیانگ(آئی این پی )پٹرول سے ہی جان چھڑانے کا فیصلہ،چین کے اعلان نے تیل پیداکرنیوالے ممالک میں کھلبلی مچادی،چین کے خوداختیار علاقے سنکیانگ ویغور میں الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو مزید فروغ دیا جائیگا، بجلی سے جلنے والی گاڑیوں کے لیے دس ہزار سے زائدچارجنگ اسٹیشنزقائم کیے جائیں گے چائنہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق سنکیانگ میں2016سے… Continue 23reading پٹرول سے ہی جان چھڑانے کا فیصلہ،چین کے اعلان نے تیل پیداکرنیوالے ممالک میں کھلبلی مچادی

Page 120 of 129
1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 122 123 124 125 126 127 128 129