آپ سب لوگ کل عدالت پہنچیں، قاتل عمران کے بینک اکائونٹس کیس میں چیف جسٹس نےبڑا حکم جاری کر دیا، جان کر ڈاکٹر شاہد مسعودکی ہوائیاں اڑ جائیں گی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب اور دیگر بچیوں کے قاتل عمران کے بینک اکائونٹس سے متعلق انکشافات کا معاملہ، چیف جسٹس نے جھوٹی خبر دینے والے شاہد مسعود اور تمام صحافتی تنظیموں کے سربراہان سمیت میڈیا ہائوسز کے مالکان ایڈیٹران اور معروف صحافیوں کو بھی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قصور… Continue 23reading آپ سب لوگ کل عدالت پہنچیں، قاتل عمران کے بینک اکائونٹس کیس میں چیف جسٹس نےبڑا حکم جاری کر دیا، جان کر ڈاکٹر شاہد مسعودکی ہوائیاں اڑ جائیں گی