چیف جسٹس نے نواز شریف کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اصغر خان کیس، نواز شریف سپریم کورٹ میں پیش نہ ہو سکے، چیف جسٹس نے وکیل کرنے کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 12جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے آج سابق وزیراعظم نواز شریف سمیت 31افراد کو طلبی کیلئے نوٹسز جاری کر رکھے… Continue 23reading چیف جسٹس نے نواز شریف کیلئے ایسا کام کر دیا کہ سب حیران رہ گئے۔۔سابق وزیراعظم کو بڑی خوشخبری سنا دی