پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

’’آپ بغیر اجازت پاکستان چھوڑ کر نہیں جا سکتے‘‘ چیف جسٹس نے اہم شخصیت پر پابندی لگا تے ہوئے ایسا حکم دیدیا کہ شہبازشریف بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاکستان کڈنی اینڈ لیورٹرانسپلانٹ(پی کے ایل آئی)کا 3 ہفتے میں آڈٹ کا حکم دے دیا اور ڈاکٹر سعید اختر کے بیرون ملک جانے پر پابندی لگا دی۔چیف جسٹس  نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں چاہ رہا ہوں کہ شہبازشریف کو بھی بلاکر پوچھوں ،یہ کوئی سلطنت ہے جس کے شہبازشریف سلطان ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس  کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے پی کے ایل آئی میں بے

ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی ،چیف جسٹس نے پی کے ایل آئی کے سربراہ ڈاکٹر سعید اختر پراظہاربرہمی کا اظہار کیااورپی کے ایل آئی میں 20 ارب روپے اخراجات کافرانزک آڈٹ کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے ڈاکٹر سعید کو حکم دیا کہ آپ اجازت کے بغیربیرون ملک نہیں جاسکتے،آپ نے قومی خزانے کے 20 ارب کہاں لگا دیئے،مکمل احتساب ہو گااور بھاگنے نہیں دیاجائے گا،اس پر ڈاکٹر سعید اختر نے کہا کہ میرا کیریئر بے داغ ہے۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…