بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

شادی کی تقریب میں موسیقی ، مہنگا لباس زیب تن کرنیوالی دلہن اور دلہا کانکاح اور جنازہ نہیں پڑھائیں گے،پشاور کے علما نےفتویٰ جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنیوالے مولوی پر بھی جرمانہ عائد کرنیکا اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2017

شادی کی تقریب میں موسیقی ، مہنگا لباس زیب تن کرنیوالی دلہن اور دلہا کانکاح اور جنازہ نہیں پڑھائیں گے،پشاور کے علما نےفتویٰ جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنیوالے مولوی پر بھی جرمانہ عائد کرنیکا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے متنی کے علمائے کرام نے ایسی شادی کی تقریب میں نکاح پڑھانے سے انکار کر دیا ہے جہاں موسیقی کا اہتمام کیا گیا ہو، علمائے کرام نے فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور کے علاقے متنی کے علمائے… Continue 23reading شادی کی تقریب میں موسیقی ، مہنگا لباس زیب تن کرنیوالی دلہن اور دلہا کانکاح اور جنازہ نہیں پڑھائیں گے،پشاور کے علما نےفتویٰ جاری کر دیا، خلاف ورزی کرنیوالے مولوی پر بھی جرمانہ عائد کرنیکا اعلان

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2017

26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 4 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کے دن پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں بڑے انتخابی معرکے این اے 4 کے لیے پولنگ 26 اکتوبر کو ہو گی ، ضلعی انتظامیہ نے 26 اکتوبر کو پشاور میں عام تعطیل کا اعلان کیا… Continue 23reading 26 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا

پاکستان کا اہم ترین شہر دھماکے سے لرز اٹھا متعدد افراد زخمی۔۔ہلاکتوں کا خدشہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاکستان کا اہم ترین شہر دھماکے سے لرز اٹھا متعدد افراد زخمی۔۔ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں نجی ہسپتال کے قریب زوردار دھماکہ، متعدد افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور میں رنگ روڈ کے علاقے شنواری ٹائون میں نجی ہسپتال کے قریب زوردار دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں… Continue 23reading پاکستان کا اہم ترین شہر دھماکے سے لرز اٹھا متعدد افراد زخمی۔۔ہلاکتوں کا خدشہ

’’وزیراعلیٰ ہو تو شہباز شریف جیسا۔۔پشاور کے لوگ بھی کہہ اٹھے‘‘

datetime 25  اگست‬‮  2017

’’وزیراعلیٰ ہو تو شہباز شریف جیسا۔۔پشاور کے لوگ بھی کہہ اٹھے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ڈینگی کے حملے اور مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھتے ہوئے حکومت پنجاب میدان میں آچکی ہے اور خیبرپختونخواہ حکومت کی معاونت کیلئے ڈاکٹروں کی ٹیمیں، ہیلتھ یونٹس اور طبی سازوسامان بھیجنے کے بعد ڈینگی سے متعلق پشتو ہیلپ لائن قائم کر دی جہاں موجود ماہرین پشتو میں ہی پشتون بھائیوں… Continue 23reading ’’وزیراعلیٰ ہو تو شہباز شریف جیسا۔۔پشاور کے لوگ بھی کہہ اٹھے‘‘

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پنجاب موبائل ہیلتھ یونٹس پر خیبرپختونخوا حکومت نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 22  اگست‬‮  2017

ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پنجاب موبائل ہیلتھ یونٹس پر خیبرپختونخوا حکومت نے سنگین الزام عائد کردیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں پنجاب موبائل ہیلتھ یونٹس کی اطلاع دیے بغیرنقل حرکت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔۔ بغیر اطلاع ہیلتھ یونٹ کی حرکت سیکورٹی خدشات بن سکتے ہیں ڈپٹی کمشنر پشاور نے ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ پنجاب کو مراسلہ میں لکھا… Continue 23reading ڈینگی سے بچاؤ کیلئے پنجاب موبائل ہیلتھ یونٹس پر خیبرپختونخوا حکومت نے سنگین الزام عائد کردیا

پشاور کے بعد ایک اور شہر میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب،عیدالفطراتوار کو منائے جانے کا امکان

datetime 23  جون‬‮  2017

پشاور کے بعد ایک اور شہر میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب،عیدالفطراتوار کو منائے جانے کا امکان

سرائے نورنگ(آئی این پی )رویت ہلال کمیٹی نے عیدکاچانددیکھنے کے لئے آج بروزہفتہ اجلاس کوطلب کیاگیاہے ،چاندنظرآیاتوعیدالفطر25جون بروزاتوارہوگی،اس سلسلے میں رویت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ کے پریس منتظم مولانامحمدابراہیم ادہمی میڈیاکوتفصیلات بتاتے ہوئے کہاہے کہ عیدالفطرکی چانددیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی تحصیل نورنگ کااجلاس جامع مسجدمولاناجمعہ خان میں بعدنمازمغرب طلب کیاگیاہے اس دوران اگرچانددیکھنے… Continue 23reading پشاور کے بعد ایک اور شہر میں بھی چاند دیکھنے کیلئے اجلاس طلب،عیدالفطراتوار کو منائے جانے کا امکان

بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

datetime 19  مئی‬‮  2017

بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نواحی علاقےغنی رحمان قلعےمیں3دھماکے ہوئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک دھماکا ٹائم بم کا تھا اور2 دھماکے دستی بم کے تھے۔ دھماکےتاجرکےگھرکےباہرہوئے۔ پولیس کے مطابق دھماکوں سےجانی نقصان نہیں ہوا۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بارودی مواد… Continue 23reading بریکنگ نیوز پشاور میں یکے بعد دیگر تین بم دھماکے

پشاورمیں 1400 ملین کی لاگت سے بین الاقوامی معیا ر کے حیرت انگیزمنصوبے کا اعلان

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پشاورمیں 1400 ملین کی لاگت سے بین الاقوامی معیا ر کے حیرت انگیزمنصوبے کا اعلان

پشاور(آئی این پی )سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ 1400 ملین روپے کی لاگت سے بیسائی پارک کے نام سے حیات آبا دفیز 7 میں 154 کنال رقبہ پر بین الاقوامی معیا ر کا پارک بنا رہے ہیں جس میں جاگینگ ٹریکس… Continue 23reading پشاورمیں 1400 ملین کی لاگت سے بین الاقوامی معیا ر کے حیرت انگیزمنصوبے کا اعلان

تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

datetime 2  مارچ‬‮  2017

تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

پشاور (نیوزڈیسک) خیبرپختونخواکے دارالحکومت پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں کی طرف سے دستی بم سے حملہ کیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے داود زئی میں نامعلوم دہشتگردوں نے دستی بم سے حملہ کیاہے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق اس بم حملے میں ایک شہری شدید زخمی ہواہے جس کوقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے… Continue 23reading تشویش ناک خبر،پشاورمیں بم حملہ ،پھولوں کاشہرایک مرتبہ پھردہشتگردوں کے نشانے پر۔۔۔

Page 3 of 5
1 2 3 4 5