پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار وں کے حکومت سے رابطے، پرویز خٹک  نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  جولائی  2019

قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار وں کے حکومت سے رابطے، پرویز خٹک  نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار حکومت سے رابطے میں ہیں، پرامن انتخابات پر عوام، سکیورٹی فورسز اورالیکشن کمیشن مبارکباد کے مستحق ہیں۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہاکہ قبائلی اضلاع میں تحریک انصاف اکثریتی جماعت بن کر ابھری ہے اور… Continue 23reading قبائلی اضلاع میں جیتنے والے آزاد امید وار وں کے حکومت سے رابطے، پرویز خٹک  نے بڑا دعویٰ کردیا

خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک دور کا 70 ملین سے زائد کا مالی سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 13  جولائی  2019

خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک دور کا 70 ملین سے زائد کا مالی سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پختونخوا میں پرویز خٹک دور حکومت کا بڑا مالی سکینڈل منظر عام پر۔نجی ٹی وی کے مطابق 2017 میں ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ادویات اور دیگر سامان کی خریداری پر نیب نے تحقیقات کیں جس میں بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق الاپتگین نامی کمپنی نے جس کمپنی سے ادویات… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک دور کا 70 ملین سے زائد کا مالی سکینڈل منظر عام پر،تہلکہ خیز انکشافات

پرویز خٹک کا بھانجا بھی غیر قانونی کام میں ملوث نکلا، انکوائری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2019

پرویز خٹک کا بھانجا بھی غیر قانونی کام میں ملوث نکلا، انکوائری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

پشاور (صباح نیوز) وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خان خٹک کے بھانجے کے خلاف نیب کی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹی ایم اے نوشہرہ میں غیر قانونی بھرتیاں کی گئی ہیں۔ احد خٹک سمیت 15افراد غیر قانونی بھرتیوں کے ذمہ دار قرار دیئے گئے ہیں۔ تحصیل ناظم، سابق… Continue 23reading پرویز خٹک کا بھانجا بھی غیر قانونی کام میں ملوث نکلا، انکوائری رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

پرویز خٹک بھی جلد لاک اپ میں۔۔۔۔!!!چیئرمین نیب نے مالم جبہ ریفرنس سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا،حکومتی ایوانوں میں ہلچل‎

datetime 16  مئی‬‮  2019

پرویز خٹک بھی جلد لاک اپ میں۔۔۔۔!!!چیئرمین نیب نے مالم جبہ ریفرنس سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا،حکومتی ایوانوں میں ہلچل‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار ،اینکر پرسن جاوید چوہدری نے پرسوں چیئرمین نیب جاوید اقبال سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے جاوید ایک موقع پر جاوید چوہدری نے چیئرمین نیب سے پوچھا ”مالم جبہ کا ریفرنس کب دائر ہو گا اور کیا پرویز خٹک بھی گرفتار ہوں گے“ جسٹس جاوید اقبال نے پورے یقین… Continue 23reading پرویز خٹک بھی جلد لاک اپ میں۔۔۔۔!!!چیئرمین نیب نے مالم جبہ ریفرنس سے متعلق دھماکہ خیز اعلان کردیا،حکومتی ایوانوں میں ہلچل‎

بس 6 سے 8 ماہ صبر سے کام لیںعوام کی ساری مشکلات ختم ہوجائیں گی ،حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 5  مئی‬‮  2019

بس 6 سے 8 ماہ صبر سے کام لیںعوام کی ساری مشکلات ختم ہوجائیں گی ،حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

بختی (این این آئی)وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عوام کی ساری مشکلات بہت جلد ختم ہوجائیں گی بس 6 سے 8 ماہ صبر سے کام لیں، نواز شریف بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک منتقل ہونا چاہتے ہیں ،عوام کی ایک ایک پائی کا حساب دینا ہوگا، عمران خان نہ کسی کو… Continue 23reading بس 6 سے 8 ماہ صبر سے کام لیںعوام کی ساری مشکلات ختم ہوجائیں گی ،حکومت نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی

پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کا فیصلہ ،لیاقت خٹک کب حلف اٹھائینگے؟اعلان کردیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019

پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کا فیصلہ ،لیاقت خٹک کب حلف اٹھائینگے؟اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ، پرویز خٹک کے بھائی بھی کابینہ کا حصہ بنیں گے ۔جیونیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک کو وزیر بنانے کی منظوری دیدی ہے ۔لیاقت خٹک وزیر کی حیثیت سے کل حلف اٹھائیں گے ۔… Continue 23reading پرویز خٹک کے بھائی کو وزیر بنانے کا فیصلہ ،لیاقت خٹک کب حلف اٹھائینگے؟اعلان کردیا گیا

پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر پکتا ہوالاوا پھٹ پڑا ،پرویز خٹک نے بھی علم بغاوت بلند کردیا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

datetime 20  اپریل‬‮  2019

پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر پکتا ہوالاوا پھٹ پڑا ،پرویز خٹک نے بھی علم بغاوت بلند کردیا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک نےاعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق پرویز خٹک نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔پارٹی کے لیے قربانیاں دینے والوں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی حکومت کے اندر پکتا ہوالاوا پھٹ پڑا ،پرویز خٹک نے بھی علم بغاوت بلند کردیا،نیا پنڈوراباکس کھل گیا

میرے ہاتھ صاف ، بی آر ٹی منصوبے میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی،ثابت ہو جائے تو سزا بھگتنے کو تیار ہوں،پرویز خٹک ڈٹ گئے

datetime 9  اپریل‬‮  2019

میرے ہاتھ صاف ، بی آر ٹی منصوبے میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی،ثابت ہو جائے تو سزا بھگتنے کو تیار ہوں،پرویز خٹک ڈٹ گئے

لاہور( آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اگر پشاور بی آر ٹی منصوبے میں ایک روپے کی کرپشن ثابت ہو جائے اس کی سزا بھگتنے کو تیار ہوں ۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میرے اثاثے اور جائیدادیں سب کے سامنے ہیں۔ کوئی… Continue 23reading میرے ہاتھ صاف ، بی آر ٹی منصوبے میں ایک روپے کی بھی کرپشن نہیں کی،ثابت ہو جائے تو سزا بھگتنے کو تیار ہوں،پرویز خٹک ڈٹ گئے

اربوں کا نقصان ،بی آر ٹی منصوبے کی لاگت میں 25 فیصد اضافہ کہاں ہوا، پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ محمود خان کی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ مسترد کر دی ،دوٹوک اعلان

datetime 7  اپریل‬‮  2019

اربوں کا نقصان ،بی آر ٹی منصوبے کی لاگت میں 25 فیصد اضافہ کہاں ہوا، پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ محمود خان کی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ مسترد کر دی ،دوٹوک اعلان

پشاور (این این آئی)وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے پشاور میٹرو بس کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبرپختون خوا محمود خان کی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ انسپکشن ٹیم جو کہہ رہی ہے کہنے دیں یہ ثابت کرنا ہوگا کہ بی آر ٹی منصوبے… Continue 23reading اربوں کا نقصان ،بی آر ٹی منصوبے کی لاگت میں 25 فیصد اضافہ کہاں ہوا، پرویز خٹک نے وزیر اعلیٰ محمود خان کی انسپیکشن ٹیم کی رپورٹ مسترد کر دی ،دوٹوک اعلان

Page 8 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 26