بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاک فوج کو اہم ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  جون‬‮  2017

پاک فوج کو اہم ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا

آستانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) روس اورپاکستان کی افواج اب روس کی سرزمین پرمشقیں کریں گی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن نے مشقوں کیلئے پاکستانی فوج کو روس آنے کی دعوت دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق آستانہ میں روسی صدرولادی میرپوٹن کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات ہوئی ،اس ملاقات کے د وران دونوں رہنمائوں نے باہمی… Continue 23reading پاک فوج کو اہم ملک بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا

دوست ملک کے فوجیوں کو پاک فوج نے بڑا کام کرنے کے لیے ’’تیار‘‘ کر دیا، کس ملک کے فوجی ہیں اور کیوں پاکستان آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 8  جون‬‮  2017

دوست ملک کے فوجیوں کو پاک فوج نے بڑا کام کرنے کے لیے ’’تیار‘‘ کر دیا، کس ملک کے فوجی ہیں اور کیوں پاکستان آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دوست ملک کے فوجیوں کو پاک فوج نے بڑا کام کرنے کے لیے تیار کر لیا تفصیلات کے مطابق نائیجریا سے آنے والے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں نے پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) ٹیم کی جانب سے دی جانے والی انسداد دہشت گردی ٹریننگ مکمل کر لی ہے۔… Continue 23reading دوست ملک کے فوجیوں کو پاک فوج نے بڑا کام کرنے کے لیے ’’تیار‘‘ کر دیا، کس ملک کے فوجی ہیں اور کیوں پاکستان آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

datetime 8  جون‬‮  2017

مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے مستونگ میں یکم سے 3 جون کے دوران دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،آپریشن میں غاروں سے آئی ای ڈی بنانے کی سہولت، اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا… Continue 23reading مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

datetime 7  جون‬‮  2017

پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

کوئٹہ ،مستونگ(آن لائن)آپریشن ردالفساد کے تحت پاک فوج کو بڑی کامیابی حاصل ہو گئی ، بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہفتہ بھر جاری رہنے والے آپریشن کے دوران پاکستان میں داعش کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا گیا ، آپریشن کے دوران 11کمانڈر ہلاک ہوئے جبکہ متعد د کو گرفتارکیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکورٹی… Continue 23reading پاک فوج کوبڑی کامیابی مل گئی، داعش کا ہیڈکوارٹر تباہ،11کمانڈر ہلاک، متعدد گرفتار

آئی ایس پی آر نے ایل او سی پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی

datetime 4  جون‬‮  2017

آئی ایس پی آر نے ایل او سی پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی

راولپنڈی(آئی این پی )آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے ہاتھوں ایل او سی پربھارتی چیک پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی،ویڈیو میں انڈین پوسٹوں کو نیست ونابود ہوتے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔پاک فوج نے دشمن پر کاری وار کرتے ہوئے ایل او سی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی… Continue 23reading آئی ایس پی آر نے ایل او سی پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی

بڑی کارروائی۔۔پاک فوج نے داعش کی اعلیٰ قیادت کو جہنم پہنچا دیا

datetime 4  جون‬‮  2017

بڑی کارروائی۔۔پاک فوج نے داعش کی اعلیٰ قیادت کو جہنم پہنچا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک اہم انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران داعش کے اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا گیا ہے۔یہ آپریشن کوئٹہ سے اغوا کیے جانے والے دو چینی باشندوں کی بازیابی کیلئے انتہائی خفیہ معلومات کے تحت کیا گیا، سیکیورٹی حکام کی… Continue 23reading بڑی کارروائی۔۔پاک فوج نے داعش کی اعلیٰ قیادت کو جہنم پہنچا دیا

دہشت گردی کیخلاف جنگ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی نسبت پاک فوج کے جوانوں کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ

datetime 26  مئی‬‮  2017

دہشت گردی کیخلاف جنگ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی نسبت پاک فوج کے جوانوں کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی بجٹ2017-18 میں پاک فوج کے افسروں اورجوانوں کی تنخواہوں مجموعی طور پر 20فیصد بڑھا دی گئی ۔ جمعہ کو پیش کئے گئے وفاقی بجٹ2017-18میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا گیا لیکن بجٹ میں زیادہ فائدہ فوج کو ہوا ۔ فوجیوں کی تنخواہوں میں سرکاری طور پر10فیصد اضافہ… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی نسبت پاک فوج کے جوانوں کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ

’’افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ پاکستان کا بڑا نجی ٹی وی چینل پکڑ میں آگیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

’’افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ پاکستان کا بڑا نجی ٹی وی چینل پکڑ میں آگیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگراموں میں افواجِ پاکستان کے خلاف بہتان تراشی اور نفرت انگیزمواد نشر کرنے پر چینل کو اظہارِ وجوہ کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے یکم جون 2017؁ء کو جواب طلب کر لیا ہے۔ پہلا اظہار وجوہ نوٹس ٹی… Continue 23reading ’’افواج پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ پاکستان کا بڑا نجی ٹی وی چینل پکڑ میں آگیا

بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت جوابی اقدام،سیاچن گلیشیئر پرپاک فوج کے لڑاکا طیاروں کی گھن گرج،بڑا کام شروع

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت جوابی اقدام،سیاچن گلیشیئر پرپاک فوج کے لڑاکا طیاروں کی گھن گرج،بڑا کام شروع

واشنگٹن /اسلام آباد /نئی دہلی ( آئی این پی)بھارت کی طرف سے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج کی ایک چوکی پر حملے کے دعوے اور انڈین ائیرچیف کی دھمکی کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہو گیا، پاک فضائیہ نے سیاچن گلیئشیر کے قریب فضائی مشقوں… Continue 23reading بھارتی دھمکیوں پر پاکستان کا سخت جوابی اقدام،سیاچن گلیشیئر پرپاک فوج کے لڑاکا طیاروں کی گھن گرج،بڑا کام شروع

Page 21 of 44
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 44