منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

آئی ایس پی آر نے ایل او سی پر پاک فوج کے ہاتھوں بھارتی پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی

datetime 4  جون‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی )آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے ہاتھوں ایل او سی پربھارتی چیک پوسٹوں کی تباہی کی ویڈیو جاری کر دی،ویڈیو میں انڈین پوسٹوں کو نیست ونابود ہوتے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔پاک فوج نے دشمن پر کاری وار کرتے ہوئے ایل او سی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی فوج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا۔ آئی ایس پی آر نے پاک آرمی کے ہاتھوں انڈین پوسٹوں

کی تباہی کی ویڈیو بھی جاری کر دی جس میں انڈین پوسٹوں کو نیست ونابود ہوتے صاف دیکھا جا سکتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورنے کہا ہے کہ یہ بھارتی فوج کی معصوم شہریوں پر گولہ باری کا جواب ہے۔ واضح رہے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر پاک فوج کی جوابی کارروائی سے 5 بھارتی فوج مارے گئے تھے جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…