پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عید سے قبل ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، اچانک 100 فیصد اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2023

عید سے قبل ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، اچانک 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ہر سال کی طرح اس بار بھی عید سے قبل ٹماٹر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہو گیا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔کراچی میں چند روز قبل 100 روپے کے 4 کلو ملنے والے ٹماٹر اب… Continue 23reading عید سے قبل ٹماٹر کی قیمت کو پر لگ گئے، اچانک 100 فیصد اضافہ

خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2023

خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

نیویارک(این این آئی)خلا میں اگائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لانے کا سفر شروع ہوگیا جو زمین پر بھی پہنچ گئے ،غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر خلا کے اندر لیب میں بنائے گئے ٹماٹروں کو زمین پر لایاگیا،ناسا کے اعلان کے مطابق خلائی جہاز… Continue 23reading خلا میں اگائے ٹماٹر زمین پر پہنچ گئے

ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

datetime 15  ستمبر‬‮  2022

ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کوئٹہ،کراچی ،پشاور ( آن لائن )کوئٹہ میں ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں فی کلو 50 اور 20 روپے کی کمی کر دی گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیاز اور ٹماٹر کی درآمد سے فی کلو ٹماٹر کی قیمت میں 50 روپے کی کمی کے بعد 100روپے ہو گئی ہے۔جبکہ پیاز کی فی کلو قیمت میں… Continue 23reading ٹماٹر اور پیاز کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عوام کے لئے خوشخبری ،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2022

عوام کے لئے خوشخبری ،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں

کراچی(این این آئی)کراچی کی ہول سیل سبزی منڈی میں پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں۔ہول سیل سبزی منڈی کے بیوپاریوں نے بتایا کہ منڈی میں اتوار کو پیاز 20 روپے سے 35 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔پیر کو اول درجے کی پیاز کا منڈی میں ریٹ 50 روپے اور درجہ دوم کا ریٹ 35… Continue 23reading عوام کے لئے خوشخبری ،پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کریش کرگئیں

ٹماٹر سونے کے بھائو بکنے لگا، دیگر پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 6  فروری‬‮  2022

ٹماٹر سونے کے بھائو بکنے لگا، دیگر پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی دارلحکومت میں سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے متوسط طبقے کو شدید مشکلات سے دوچار کردیا ہے ،ایران سے ٹماٹر کی درآمد بند ہونے کی وجہ سے سبزی منڈی میں ٹماٹر کے نرخ 200روپے فی کلو تک پہنچ گئے ہیں ،ضلعی انتظامیہ اور… Continue 23reading ٹماٹر سونے کے بھائو بکنے لگا، دیگر پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

ٹماٹر کی بھی ڈبل سنچری مکمل

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹماٹر کی بھی ڈبل سنچری مکمل

لاہور( این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 8روپے اضافے سے328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت182روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر ٹماٹرکی قیمت 200روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔عوام نے ٹماٹرپہنچ سے دور ہونے کے… Continue 23reading ٹماٹر کی بھی ڈبل سنچری مکمل

عیدالاضحٰی کی آمد کے موقع پر ٹماٹر کے نرخ اچانک بڑھ گئے، قیمت میں سو گنا اضافہ

datetime 20  جولائی  2021

عیدالاضحٰی کی آمد کے موقع پر ٹماٹر کے نرخ اچانک بڑھ گئے، قیمت میں سو گنا اضافہ

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ میں عیدالاضحٰی کی آمد کے موقع پر ٹماٹر کے نرخ اچانک بڑھ گئے اور ٹماٹر کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جہاں نئی قیمت 100روپے فی کلو مقرر کی گئی جبکہ لیموں اور ادرک کی قیمتیں بالترتیب 33 فیصد اور 16فیصد بڑھ گئیں۔ منگل کے روز جاری سرکاری… Continue 23reading عیدالاضحٰی کی آمد کے موقع پر ٹماٹر کے نرخ اچانک بڑھ گئے، قیمت میں سو گنا اضافہ

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

ٹنڈوآلہ یار (آن لائن)ٹماٹر کی فصل کا دام 2 روپے فی کلو ہونے کے باعث آبادگاروں نے اپنی زرعی زمینوں سے مفت ٹماٹر لے جانے کے اعلان اور اپنی کھڑی فصلوں پر ٹریکٹر چلا دیئے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار سمیت سندھ بھر میں ٹماٹر کی فصل تیار ہوئی تو ٹماٹر کا ریٹ بکل زمین… Continue 23reading کاشتکاروں نے ٹماٹر مفت تقسیم کرنے کا اعلان کردیا

400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

datetime 18  فروری‬‮  2021

400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

پنگریو(این این آئی)پنگریو اورزیریں سندھ کی دیگرمنڈیوں میں تاجروں نے کسانوں سے ٹماٹروں کی خریداری بند کردی ہے جس کی وجہ سے کسانوں نے چنائی کردہ ٹماٹر مویشیوں کوکھلانا اور ضائع کرنا شروع کردیے ہیں پنگریو۔ٹنڈوباگو۔بدین۔شادی لارج سمیت ضلع بدین اورزیریں سندھ کے دیگرشہروں کی ٹماٹرمنڈیوں میں ٹماٹروں کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور ملکی… Continue 23reading 400 روپے کلو بکنے والے ٹماٹر کاشتکار مفت بانٹنے لگے

Page 1 of 5
1 2 3 4 5