منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2019

جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا ،ٹماثر کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بھی جاری ہے اور فی کلو نرخ مزید 10روپے کمی سے 135روپے کی سطح پر آ گئے ،شہریوں نے گراں فروشوں کیخلاف موثر کریک ڈائون کرنے کا مطالبہ… Continue 23reading جلدی کریں فوری مارکیٹ پہنچیں، 400 روپے فی کلو کی سطح تک پہنچ جانے والے ٹماٹر کی قیمت میں اب اچانک ناقابل یقین کمی ہوگئی

ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور( این این آئی ) ایران سے ٹماٹر کے مزید 50کنٹینر کوئٹہ پہنچ گئے ،ایران سے مزید ٹماٹر درآمد کرنے کے سودے بھی طے پا گئے ہیں اوردرآمد کنندگان نے ساڑھے 15ہزار ٹن ٹماٹر کی درآمد کے اجازت نامے حاصل کرلئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملک میں ٹماٹر کے اچانک بحران کے بعد ایران سے… Continue 23reading ٹماٹر کی قیمت میں جلد ہی بڑی کمی کا امکان کیونکہ۔۔۔عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی،6 افراد گرفتار ،ٹماٹر کا ریٹ بڑھانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟جانئے

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2019

مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی،6 افراد گرفتار ،ٹماٹر کا ریٹ بڑھانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟جانئے

پشاور(آن لائن)پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگے ٹماٹر بیچنے والے چھ افراد کو گرفتار کر کے ٹماٹروں سے بھرے تین ٹرک قبضے میں لے لئے ہیں۔ترجمان ڈی سی پشاور کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کارروائی کے دوران ٹرک اور ٹماٹر سرکاری تحویل میں لے لیے گئے… Continue 23reading مہنگے ٹماٹر بیچنے والوں کیخلاف کارروائی،6 افراد گرفتار ،ٹماٹر کا ریٹ بڑھانے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟جانئے

فضل الرحمن کے شاہراہوں پر دھرنے ایران سے آنیوالے ٹماٹروں کی راہ میں رکاوٹ: ٹرک اور کنٹینرز کھڑے رہنے کی وجہ سے ٹماٹر خراب ہونے لگے، بیوپاریوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

فضل الرحمن کے شاہراہوں پر دھرنے ایران سے آنیوالے ٹماٹروں کی راہ میں رکاوٹ: ٹرک اور کنٹینرز کھڑے رہنے کی وجہ سے ٹماٹر خراب ہونے لگے، بیوپاریوں کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مقامی منڈی میں ٹماٹر کے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت د ی لیکن مولانا فضل الرحمن کے ملک بھر میں جاری دھرنوں کی وجہ سے ٹماٹروں کے کنٹینرز اور ٹرکوں کو منزل مقصود تک پہنچنے میں شدید مشکلا ت کا سامنا ہے ۔… Continue 23reading فضل الرحمن کے شاہراہوں پر دھرنے ایران سے آنیوالے ٹماٹروں کی راہ میں رکاوٹ: ٹرک اور کنٹینرز کھڑے رہنے کی وجہ سے ٹماٹر خراب ہونے لگے، بیوپاریوں کی نیندیں اڑ گئیں

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

گجرات(آن لائن) مہنگے داموں ٹماٹر بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ کے سیکریٹری پر فائرنگ کردی ،تاہم سیکریٹری خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ کے روز مارکیٹ کمیٹی جلال پور جٹاں میں پیش آیا ،جہاں ٹماٹر مہنگے داموں بیچنے سے روکنے پر آڑھتی مہر فیاض نے مارکیٹ کمیٹی کے سیکریٹری… Continue 23reading ٹماٹر مہنگے بیچنے سے روکنے پر آڑھتی نے مارکیٹ سیکرٹری پر گولیاں چلادیں،علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے ،جانتے ہیں پاکستان میں ٹماٹروں کی زیادہ پیداوار کہاں ہوتی ہے؟

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے ،جانتے ہیں پاکستان میں ٹماٹروں کی زیادہ پیداوار کہاں ہوتی ہے؟

تفتان /کوئٹہ (این این آئی)پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ ایران سے ٹماٹروں کی بھاری کھیپ لے کر 4 ٹریلر کوئٹہ اور 9 ٹریلر پاک ایران سرحدی شہر تفتان پہنچے۔ تفتان پہنچنے والے 9 ٹریلر بھی ایک دو روز میں کوئٹہ پہنچ جائیں گے۔کسٹم حکام… Continue 23reading ٹماٹروں کے بحران پر قابو پانے کیلئے ایران سے ٹماٹر منگوالیے گئے ،جانتے ہیں پاکستان میں ٹماٹروں کی زیادہ پیداوار کہاں ہوتی ہے؟

ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضروری تو نہیں،کیا چیز استعمال کریں؟وفاقی وزیر نے عوام کو مشورہ دے دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضروری تو نہیں،کیا چیز استعمال کریں؟وفاقی وزیر نے عوام کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضرور تو نہیں بلکہ اس کی جگہ دہی کااستعمال کریں جو بہترین متبادل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی محبوب سلطان نے ٹماٹر مہنگا ہونے پر عوام کو مشورہ دیتے ہووئے کہا ہے کہ اگر ٹماٹر مہنگا ہے تو اس کا استعمال… Continue 23reading ٹماٹر مہنگے ہیں ان کا استعمال کوئی ضروری تو نہیں،کیا چیز استعمال کریں؟وفاقی وزیر نے عوام کو مشورہ دے دیا

ٹماٹر کی بڑھتی قیمت، حکومت بالآخر ہوش میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹماٹر کی بڑھتی قیمت، حکومت بالآخر ہوش میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے مقامی منڈی میں ٹماٹر کے ہوش ربا اضافے کے پیش نظر ایران سے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران سے ایک مہینے کے لیے ٹماٹر درآمد کرنے کی اجازت دی گئی۔مذکورہ فیصلہ وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی (ایم این ایف ایس)، درآمد کنندگان ، وزارت… Continue 23reading ٹماٹر کی بڑھتی قیمت، حکومت بالآخر ہوش میں آگئی ، بڑا قدم اٹھا لیا

نئے پاکستان میں ٹماٹر بھی ڈالر سے مہنگا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

نئے پاکستان میں ٹماٹر بھی ڈالر سے مہنگا

کراچی(این این آئی)شہر قائد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹماٹر کے ہول سیل نرخ 200 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ دکانوں اور ٹھیلوں پر ٹماٹر 250 سے 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔ہول سیلرز کے مطابق آج ٹماٹر سبزی منڈی میں 200 سے 240 روپے کلو میں فروخت ہوا، ایران کا ٹماٹر آنا بند… Continue 23reading نئے پاکستان میں ٹماٹر بھی ڈالر سے مہنگا

Page 3 of 5
1 2 3 4 5