اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں برس کپاس کی پیداوار میں 24 فیصد کمی کے باعث وزیر خزانہ اسد عمر نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کے سامنے ادھورے منصوبے پیش کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کپاس کی ڈیوٹی فری درآمد اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا معاملہ دوبارہ متعلقہ وزارتوں… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کونسل اجلاس : وزیر خزانہ کا بیوروکریٹس کی ادھوری تیاری پر اظہارِ برہمی