بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

گرفتار ٹارگٹ کلر کبھی ملا ہی نہیں ،سٹوری کی تہہ تک پہنچ گیا ویڈیو سامنے آنے پرمرا د علی شاہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2019

گرفتار ٹارگٹ کلر کبھی ملا ہی نہیں ،سٹوری کی تہہ تک پہنچ گیا ویڈیو سامنے آنے پرمرا د علی شاہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی(آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ یہ سازش ہے ،گرفتار ٹارگٹ کلر کبھی ملا ہی نہیں ،اسٹوری کی تہہ تک پہنچ گیا ہوں،ملزم رینجرز کی حراست میں تھا، کابینہ میں ردوبدل اپنی مرضی سے کروں گا ،غلط نمبر پلیٹ والی گاڑی گورنر ہاؤس کی ہے ۔ جمعرات کے روز وزیراعلیٰ سندھ… Continue 23reading گرفتار ٹارگٹ کلر کبھی ملا ہی نہیں ،سٹوری کی تہہ تک پہنچ گیا ویڈیو سامنے آنے پرمرا د علی شاہ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

نیب آرڈی ننس کی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان، مراد علی شاہ نے 18 ویں آئینی ترمیم بارے بھی حیران کن بات کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب آرڈی ننس کی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان، مراد علی شاہ نے 18 ویں آئینی ترمیم بارے بھی حیران کن بات کر دی

کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نیب آرڈی نیننس کی ترمیم جس کے تحت ایک ملزم جس نے 50 ملین روپے تک خوردبرد کی ہے کو جیل میں سی کلاس کی سہولت دی جائے گی کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت، صوبائی حکومت… Continue 23reading نیب آرڈی ننس کی ترمیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان، مراد علی شاہ نے 18 ویں آئینی ترمیم بارے بھی حیران کن بات کر دی

آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلی کا آئی جی سندھ سے سوال،مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2019

آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلی کا آئی جی سندھ سے سوال،مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی(این این آئی) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، وزیر اعلی اور کابینہ اراکین نے آئی جی سندھ سے سخت سوالات کیئے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ اجلاس میں آئی جی سندھ پولیس ڈاکٹر کلیم امام کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے گئے، گٹکے اور… Continue 23reading آپ ٹی وی پر کیوں آتے ہیں؟ وزیر اعلی کا آئی جی سندھ سے سوال،مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری او رسندھ میں حکومت کی تبدیلی کاخدشہ، پیپلزپارٹی نے متبادل پلان تیارکرلیا‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری او رسندھ میں حکومت کی تبدیلی کاخدشہ، پیپلزپارٹی نے متبادل پلان تیارکرلیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر پیپلزپارٹی ڈیل کر رہی ہوتی تو خورشید شاہ کو گرفتار نہ کیا جاتا، گرفتاری کی صورت میں صوبہ کیسے چلانا ہے پلان تیار ہے، انہوں نے کہا کہ سندھ میں کوشش کے باوجود… Continue 23reading خورشید شاہ کی گرفتاری کے بعد مرادعلی شاہ کی گرفتاری او رسندھ میں حکومت کی تبدیلی کاخدشہ، پیپلزپارٹی نے متبادل پلان تیارکرلیا‎

خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا، ٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکا ریکارڈلانے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو نیب آفس طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادوشوگرملزکاریکارڈلانے کی ہدایت کی گئی ہے، مرادعلی… Continue 23reading خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

وزیر اعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ کو جمعہ کو حراست میں لینے کی اطلاعات ، دعوے میں کتنی سچائی ہے؟حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 28  اگست‬‮  2019

وزیر اعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ کو جمعہ کو حراست میں لینے کی اطلاعات ، دعوے میں کتنی سچائی ہے؟حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو گرفتار کرنے کی تیاریاں جاری ہیں اور سننے میں آیا ہے کہ جمعہ کو حراست میں لیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ایک خبر یہ بھی ہے کہ مرادعلی شاہ کو سندھ سے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ کو جمعہ کو حراست میں لینے کی اطلاعات ، دعوے میں کتنی سچائی ہے؟حکومتی ردعمل بھی سامنے آگیا

آصف زرداری کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اوراہم ترین شخصیت نیب کے نشانے پر ،گرفتار کرنے کی تیاریاں، سابق حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی‎

datetime 11  جون‬‮  2019

آصف زرداری کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اوراہم ترین شخصیت نیب کے نشانے پر ،گرفتار کرنے کی تیاریاں، سابق حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی گرفتاری کے امکان پر بھی مشاورت ،روزنامہ دنیا کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت مراد علی شاہ کی گرفتاری کی صورت میں ناصر حسین شاہ کو نیا وزیر اعلیٰ بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وہ  فریال تالپور کے قریب بتائے جاتے ہیں… Continue 23reading آصف زرداری کے بعد پیپلز پارٹی کی ایک اوراہم ترین شخصیت نیب کے نشانے پر ،گرفتار کرنے کی تیاریاں، سابق حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی‎

بیانات دینے سے ایڈز کا مرض ختم ہوسکتا ہے تو دے دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ کا موجودہ صورتحال پر ردعمل

datetime 22  مئی‬‮  2019

بیانات دینے سے ایڈز کا مرض ختم ہوسکتا ہے تو دے دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ کا موجودہ صورتحال پر ردعمل

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لاڑکانہ میں ایڈز کے مرض پر تشویش ہے، سیاسی بیانات دینے سے اگر مرض کو ختم کیا جاسکتا ہے کہ تو میں بھی اپوزیشن اور سیاسی مخالفین کی طرح بیان دے دوں۔انہوں نے کہاکہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں سے ایڈز کے مرض… Continue 23reading بیانات دینے سے ایڈز کا مرض ختم ہوسکتا ہے تو دے دیتا ہوں، وزیر اعلیٰ سندھ کا موجودہ صورتحال پر ردعمل

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سندھ میں اقتدار کی تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، مراد علی شاہ کی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی 

datetime 6  اپریل‬‮  2019

تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سندھ میں اقتدار کی تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، مراد علی شاہ کی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی 

کراچی (این این آئی)سندھ میں مراد علی شاہ کی حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سندھ میں اقتدار کی تبدیلی کے لیے اعلی سطح پر صلاح مشورے شروع کر دیے۔ آئندہ دو سے تین ماہ میں سندھ کی حکومت تبدیل ہو سکتی ہے۔ وفاقی وزیر قانون نے… Continue 23reading تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے سندھ میں اقتدار کی تبدیلی کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا، مراد علی شاہ کی حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی 

Page 7 of 14
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14