اتوار‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2026 

خورشید شاہ کے بعد اب مراد علی شاہ کی باری ؟ نیب نے بڑا قدم اٹھالیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو دوبارہ طلب کرلیا، ٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکا ریکارڈلانے کی ہدایت ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو 24 ستمبر کو نیب آفس طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

مراد علی شاہ کو ٹھٹھہ اور دادوشوگرملزکاریکارڈلانے کی ہدایت کی گئی ہے، مرادعلی شاہ پرٹھٹھہ اوردادوشوگرملزکی غیرقانونی فروخت کا الزام ہے۔واضح رہے کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو گزشتہ روز گرفتار کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



امانت خان شیرازی


بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…