ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 10  جولائی  2021

کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی و وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ، گجرات، نارووال، سرگودھا، خوشاب، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور میانوالی… Continue 23reading کل پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے کن اضلاع میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ملک بھر میں آندھی و گر ج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی

datetime 9  جولائی  2021

ملک بھر میں آندھی و گر ج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ سے ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ موسمیات نے ہفتہ سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کردی ہے اور بتایا کہ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی… Continue 23reading ملک بھر میں آندھی و گر ج چمک کے ساتھ مون سون بارشوں کے آغاز کی پیشگوئی کر دی گئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

datetime 1  جولائی  2021

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

پشاور(این این آئی+ آن لائن)ملک بھر میں مختلف مقامات پر آئندہ تین روز میں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ متعلقہ محکمے نے بتا دیا

datetime 29  جون‬‮  2021

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ متعلقہ محکمے نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختو نخواکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ… Continue 23reading اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ متعلقہ محکمے نے بتا دیا

گرمی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، اتوار سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

datetime 26  جون‬‮  2021

گرمی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، اتوار سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

لاہور(آن لائن) محکمہ موسمیات نے اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنادی۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ اتوار سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جس سے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی کے مکینوں کو شدید گرمی سے نجات ملے گی۔انہوں نے بتایاکہ بارشیں… Continue 23reading گرمی سے ستائے عوام کے لئے بڑی خوشخبری، اتوار سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 25  جون‬‮  2021

ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور ژالہ باری جاری ہے۔بارش کے بعد گرمی میں نمایاں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز بھی خیبرپختونخوا، بالائی اوروسطی پنجاب،گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اورگرج چمک کیساتھ کہیں کہیں پربارش… Continue 23reading ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

مسلسل 3دن تک بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے نڈھال پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

datetime 16  جون‬‮  2021

مسلسل 3دن تک بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے نڈھال پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

کراچی،لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی علاقوں میں تین روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔اس ضمن میں محکمہ موسمیات کے افسر جواد میمن نے بتایا کہ کراچی میں جمعرات کی دوپہر اور شام سے بادلوں کا سسٹم مضبوط ہوجائے گا اور 18 اور 19 جون کو بارش کا امکان… Continue 23reading مسلسل 3دن تک بارشیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے گرمی سے نڈھال پاکستانیوں کو ٹھنڈی ٹھار خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

datetime 12  جون‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

کراچی (آن لائن) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زیادہ مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں رواں سال مون سون جون کے آخری ہفتے سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں معمول سے زائد بارشوں… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی،پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

datetime 10  جون‬‮  2021

محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد،پشاور(این این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے کے روز شام یا رات سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی، اور اسی روز سے پیر… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی ملک میں شدید بارشوں کی پیشگوئی