بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک جا پہنچا

datetime 23  جون‬‮  2023

شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک جا پہنچا

لاہور ( این این آئی )ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھنے سے مختلف علاقوں میں 8سے 10گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ کی جارہی جس سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،مختلف شہر ہیٹ ویوو کی لپیٹ میں ہیں ، لاہور میں پارہ 43ڈگری تک پہنچ جانے کے باعث لوگ گرمی سے… Continue 23reading شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے متجاوز، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک جا پہنچا

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ، چمن، خیبر، مستونگ، زیارت، لورالائی اور خضدار سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے، مظاہرین کے کہنے پر عملے نے سرکاری فیڈرز بند کر کے مقامی فیڈرز چلا دئیے۔زیارت میں مظاہرین نے ٹائر جلائے جبکہ کوئٹہ… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

گردشی قرض، ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ

datetime 26  فروری‬‮  2023

گردشی قرض، ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(آئی این پی)گردشی قرض اور ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوارکم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے،معاشی بدحالی کے باعث تھرمل پلانٹ مکمل صلاحیت سے… Continue 23reading گردشی قرض، ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ،ہرگھنٹے بعد بجلی غائب

datetime 14  ستمبر‬‮  2022

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ،ہرگھنٹے بعد بجلی غائب

اسلام آباد ( آن لائن)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 8سو 3 میگاواٹ ہے،بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار 1سو 97میگاواٹ جبکہکل طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے،پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق پانی سے 6 ہزار 5 سو میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے،سرکاری تھرمل پلانٹس 1ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، نجی… Continue 23reading ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ،ہرگھنٹے بعد بجلی غائب

حکومت کا9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

datetime 6  اگست‬‮  2022

حکومت کا9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وزارت توانائی و پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملک بھر میں 9 اور 10 محرم کو بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس حوالے سے پاور… Continue 23reading حکومت کا9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

توانائی بچاؤ کا حکومتی فیصلہ بھی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ لاسکا

datetime 26  جون‬‮  2022

توانائی بچاؤ کا حکومتی فیصلہ بھی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ لاسکا

کراچی (آن لائن)توانائی بچاؤ کا حکومتی فیصلہ بھی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ لاسکا،شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بدستور جاری،شہری شدیدگرمی سے نڈھال۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ کردیا۔اس حوالے سے شہریوں کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ… Continue 23reading توانائی بچاؤ کا حکومتی فیصلہ بھی لوڈشیڈنگ میں کمی نہ لاسکا

شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی 8سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی

datetime 5  جون‬‮  2022

شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی 8سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی ، چھوٹے بڑے شہرورں میں آٹھ سے چودہ گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری نہ ہو سکا اور مختلف شہروں میں 8 سے 14… Continue 23reading شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود بجلی بحران میں کمی نہ آ سکی 8سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش معمول بن گئی

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

datetime 5  جون‬‮  2022

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے اسلام آباد (این این آئی)ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا ، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 200 میگاواٹ ہوگیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ… Continue 23reading ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں دن رات لگاتار لوڈشیڈنگ کا سلسلہ تیز ، عوام رل گئے

رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ نہ رک سکا ،ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار18 ہزار 700 میگاواٹ ہے ، ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading رمضان المبارک میں شدید گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6