ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گردشی قرض، ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ

datetime 26  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)گردشی قرض اور ایندھن کی کمی کے باعث موسم گرما میں لوڈشیڈنگ میں تشویشناک حد تک اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ ہائیڈل اور تھرمل بجلی کی پیداوارکم ترین سطح پر رہنے کا امکان ہے،معاشی بدحالی کے باعث تھرمل پلانٹ مکمل صلاحیت سے کام نہیں کر سکیں گے ۔ذرائع کاکہناہے کہ پی ایس او گردشی قرض کے باعث مطلوبہ مقدار میں فرنس آئل اور ایل این جی درآمد کرنے میں ناکام رہا ،مارچ اوراپریل میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزارمیگاواٹ تک پہنچنے کا خدشہ ہے،مئی سے جولائی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار سے تجاویز کرنے کاخدشہ ہے۔ذرائع کاکہناہے کہ 12 سے زائد پاور پلانٹ فنی خرابی کے باعث بند پڑے ہیں ،آئندہ 2 ماہ میں مجموعی پیداوار17 سے 18 ہزار میگاواٹ رہنے کا امکان ہے،مارچ ، اپریل میں بجلی کی طلب 24 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…