بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

datetime 6  جنوری‬‮  2021

جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔راولپنڈی میں تھانہ نصیرآباد کے علاقے میں شوہرنے بیٹا نہ ہونے پربیوی اورکمسن بیٹی کوتشدد کرکے قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھرسے 32 سالہ حنا اشفاق اورڈیڑھ سالہ بیٹی عنائیہ کی تشدد… Continue 23reading جہالت کی انتہا بیٹا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

رشتوں کا لحاظ بھی ختم ہو گیا، مزدوری پر کیوں نہیں گئے؟ بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

datetime 3  جنوری‬‮  2021

رشتوں کا لحاظ بھی ختم ہو گیا، مزدوری پر کیوں نہیں گئے؟ بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

حیدرآباد ٹاؤن( آن لائن) بھائی تم مزدوری پر کیوں نہیں گئے نواحی چک 82 شمالی میں مزدوری پر نہ جانے کی رنجش پر چھوٹے بھائی نے فائر کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ نواحی چک 82 شمالی میں ہفتہ کے روز سہ پہر کے وقت دو بھائیوں محمد… Continue 23reading رشتوں کا لحاظ بھی ختم ہو گیا، مزدوری پر کیوں نہیں گئے؟ بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

ظلم او ر بے شرمی کی انتہا نوجوان بیٹی نے دوستوں کیساتھ ملکر والدہ کو قتل کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2020

ظلم او ر بے شرمی کی انتہا نوجوان بیٹی نے دوستوں کیساتھ ملکر والدہ کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں گزشتہ ہفتے گلشن اقبال کی حدود میں ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا جب کہ اس کی بیٹی لاپتہ ہو گئی تھی۔خاتون کے قتل اور بیٹی کے لا پتہ ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا تھا۔ابتدائی تفتیش میں بتایا گیا کہ گلشن اقبال میں نا معلوم افراد نے 47… Continue 23reading ظلم او ر بے شرمی کی انتہا نوجوان بیٹی نے دوستوں کیساتھ ملکر والدہ کو قتل کردیا

میری بیوی سے لڑائی کیوں کی؟ بیوی سے جھگڑنے پر سرکاری افسر نے ماں کو قتل کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

میری بیوی سے لڑائی کیوں کی؟ بیوی سے جھگڑنے پر سرکاری افسر نے ماں کو قتل کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی سے جھگڑا کرنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کوقتل کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیاروڈنیول کالونی میں قتل کی سفاکانہ واردات ہوئی جہاں ایک سرکاری آفیسر ارشد حسین کی اہلیہ کا اپنی 70 سالہ ساس فاطمہ بی بی سےصبح ساڑھے چھ بجے ناشتہ بنانے پر جھگڑا ہوا۔… Continue 23reading میری بیوی سے لڑائی کیوں کی؟ بیوی سے جھگڑنے پر سرکاری افسر نے ماں کو قتل کردیا

پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2020

پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہر احمد نسیم کو عدالت میں مقدمے کی سماعت کے لیے لے جایا گیا تھا جہاں ایک شخص عدالت میں داخل ہوا اور ان پر فائرنگ… Continue 23reading پشاور میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2020

دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں  ایک سی ایس پی افسر سمیت 3 افراد  قتل ۔پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سی ایس پی افسر زبید اللہ خان اپنے رشتے داروں کے گھر سے پیدل واپس آرہے تھے کہ اسی دوران نامعلوم موٹر سائیکل سوار آئے اور انہیں فائرنگ کرکے… Continue 23reading دہشتگردوں نے عید کا دن بھی نہ چھوڑا،افسوسناک واقعے نے سب کو سوگوار کردیا

نوجوان شخص کیساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2لڑکیاں مبینہ طور پر غیرت کے نام پرقتل ، تدفین کیلئے دونوں خاندانوں  نے کون سا راستہ اختیار کیا؟اہم انکشافات سامنے آگئے

datetime 17  مئی‬‮  2020

نوجوان شخص کیساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2لڑکیاں مبینہ طور پر غیرت کے نام پرقتل ، تدفین کیلئے دونوں خاندانوں  نے کون سا راستہ اختیار کیا؟اہم انکشافات سامنے آگئے

وزیرستان (این این آئی)جنوبی و شمالی وزیرستان کے سرحدی گاؤں میں نوجوان شخص کیساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دو لڑکیوں کو مبینہ طور پر گھر کے فرد کی جانب سے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔شمالی وزیرستان میں رزمک پولیس اسٹیشن،جس کی حدود قتل کیے گئے تھے، نے ریاست کی… Continue 23reading نوجوان شخص کیساتھ موبائل ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد 2لڑکیاں مبینہ طور پر غیرت کے نام پرقتل ، تدفین کیلئے دونوں خاندانوں  نے کون سا راستہ اختیار کیا؟اہم انکشافات سامنے آگئے

بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

datetime 9  مئی‬‮  2020

بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

شیخو پور ( آن لائن ) شیخو پور ہ میں گندم کی کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 8افراد جاں بحق جبکہ 3افرا د زخمی ہو گئے جنہیں ابتدائی طبی امدا د کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر د یا گیا،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے… Continue 23reading بچوں کی لڑائی کے بعد بڑوں کا خونیں کھیل ،شیخوپورہ میں کتنے لوگوں کو قتل کردیاگیا؟شہر بھر میں خوف و ہراس

حکمران جماعت کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل،فواد چوہدری اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کرکے ہسپتال پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2020

حکمران جماعت کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل،فواد چوہدری اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کرکے ہسپتال پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہلم میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے علاقے دارا پور میں تحریک انصاف کے رہنما لیاقت گوندل کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اپنے ڈیرے پر نماز ادا کر رہے تھے۔ پولیس نے ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول… Continue 23reading حکمران جماعت کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل،فواد چوہدری اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کرکے ہسپتال پہنچ گئے

Page 11 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 26