جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

حکمران جماعت کیلئے انتہائی افسوسناک خبر، تحریک انصاف کے اہم رہنما قتل،فواد چوہدری اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کرکے ہسپتال پہنچ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2020 |
فوٹو:انٹرنیٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جہلم میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما کو قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے علاقے دارا پور میں تحریک انصاف کے رہنما لیاقت گوندل کو اس وقت قتل کیا گیا جب وہ اپنے ڈیرے پر نماز ادا کر رہے تھے۔ پولیس نے ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال منتقل کردیادوسری جانب وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

فواد چوہدری قتل کی اطلاع ملتے ہی تمام مصروفیات ترک کرکے سول ہسپتال پہنچ گئے۔ایڈووکیٹ عادل اقبال ملک کے مطابق لیاقت گوندل تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ محکمہ تعلیم کی یونین ایپکا کے بھی متحرک رہنما تھے ۔ انہیں یوسف ملک نامی شخص نے ٹوکے کے وار سے نماز کی ادائیگی کے دوران قتل کیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…