اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا

datetime 8  مارچ‬‮  2023

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا

اسلام آباد (این این آئی)قائداعظم یونیورسٹی نے طلبہ تنظیموں کے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو یونیورسٹی سے نکال دیا۔رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق 79 طلبہ کی ڈگریاں بھی منسوخ کی گئی ہیں، طلبہ کے خلاف کارروائی قانون کو ہاتھ میں لینے پرکی گئی ہے۔رجسٹرار قائداعظم یونیورسٹی کے مطابق طلبہ کے خلاف کارروائی تعلیمی… Continue 23reading قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طلبہ کو نکال دیا

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، کئی زخمی، یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

datetime 27  فروری‬‮  2023

اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، کئی زخمی، یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں میں تصادم کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ نے یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند کردی جبکہ طلبہ کو فوری طور پر ہاسٹل خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی۔پولیس کے مطابق اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں… Continue 23reading اسلام آباد کی یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، کئی زخمی، یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند

قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام ابٓاد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیرکیخلاف درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا۔عدالت نے قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست خارج کردی اور یونیورسٹی… Continue 23reading قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

قائداعظم یونیورسٹی کو کب سے کھولا جا رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

قائداعظم یونیورسٹی کو کب سے کھولا جا رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آن لائن) کووڈ کیسز کے باعث بند قائداعظم یونیورسٹی کو کل پیر سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ کامسیٹس یونیورسٹی میں بھی کورونا کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد سٹاف اور فیکلٹی کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ قائداعظم یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading قائداعظم یونیورسٹی کو کب سے کھولا جا رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،پہلے نمبرپر کون سی یونیورسٹی ہے؟ عالمی ادارے کی رپورٹ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،پہلے نمبرپر کون سی یونیورسٹی ہے؟ عالمی ادارے کی رپورٹ

کراچی(این این آئی) قائداعظم یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر دنیا کی ٹاپ 500 جامعات میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ کی گلوبل رینکنگ 2019 کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کا شمار ایشیا کی بہترین یونیورسٹیوں میں کیا گیا ہے اور اسے یہ اعزاز 46.6 کے گلوبل اسکور حاصل کرنے پر… Continue 23reading پاکستان کی بہترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری،پہلے نمبرپر کون سی یونیورسٹی ہے؟ عالمی ادارے کی رپورٹ

قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج29ویں روز داخل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج29ویں روز داخل

اسلام آباد(این این آئی)قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج29ویں روز داخل ہوگیا جبکہ قوم پرست طلبہ تنظیم نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی بحالی تک تدریسی عمل بحال نہیں ہونے دیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جامعہ سے نکالے گئے طلباء کو بحال نہ کیے جانے پر بلوچ طلبہ کونسل نے متعدد ڈیپارٹمنٹس کو تالے… Continue 23reading قائداعظم یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج29ویں روز داخل

نشے میں دھت 5لڑکے قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھس گئے ،پانچوں لڑکے 5منٹ تک وہاں کیا کرتے رہے،تشویشناک صورتحال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017

نشے میں دھت 5لڑکے قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھس گئے ،پانچوں لڑکے 5منٹ تک وہاں کیا کرتے رہے،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی میں تنازعات ختم نہ ہوسکے۔ شراب کے نشے میں دھت پانچ لڑکے گاڑی میں آئے اور زبردستی گرلز ہاسٹل میں گھس گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پانچ طلبا نے پانچ منٹ تک گرلز ہاسٹل میں خوب غل غپاڑہ کیا، اونچی آواز میں موسیقی چلاکر آسمان سر پراٹھائے رکھا۔ سکیورٹی پہنچنے سے… Continue 23reading نشے میں دھت 5لڑکے قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھس گئے ،پانچوں لڑکے 5منٹ تک وہاں کیا کرتے رہے،تشویشناک صورتحال

اسلام آبادکی معروف یونیورسٹی میں پولیس کاچھاپہ ،محفل الٹ دی ،دوگرفتار

datetime 4  جنوری‬‮  2017

اسلام آبادکی معروف یونیورسٹی میں پولیس کاچھاپہ ،محفل الٹ دی ،دوگرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے گزشتہ دنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اعتراف کیاتھاکہ یونیورسٹی میں منشیات کادھندہ ہورہاہے اورانہوں نے اے این ایف سے کارروائی کرنے کامطالبہ بھی کیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے بعد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بھی منشیات کے دھندے کاانکشاف ہواہے ۔پولیس نے یونیورسٹی کے… Continue 23reading اسلام آبادکی معروف یونیورسٹی میں پولیس کاچھاپہ ،محفل الٹ دی ،دوگرفتار