اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نشے میں دھت 5لڑکے قائد اعظم یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل میں گھس گئے ،پانچوں لڑکے 5منٹ تک وہاں کیا کرتے رہے،تشویشناک صورتحال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(صباح نیوز)قائداعظم یونیورسٹی میں تنازعات ختم نہ ہوسکے۔ شراب کے نشے میں دھت پانچ لڑکے گاڑی میں آئے اور زبردستی گرلز ہاسٹل میں گھس گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پانچ طلبا نے پانچ منٹ تک گرلز ہاسٹل میں خوب غل غپاڑہ کیا، اونچی آواز میں موسیقی چلاکر آسمان سر پراٹھائے رکھا۔ سکیورٹی پہنچنے سے پہلے پانچوں

لڑکے گاڑی میں بیٹھ کر غائب ہوگئے۔طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر ہاسٹل وارڈن نے خط لکھ کر انتظامیہ کوواقعے سے آگاہ کردیا۔ قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کو لکھے جانے والے خط میں گاڑی کا نمبرایل ای سی 288 بتایا گیا ہے۔خط میں یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ نامعلوم طالبعلموں کو تلاش کرکے ان کے خلاف اقدامات کیے جائیں

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…