اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے گزشتہ دنوں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اعتراف کیاتھاکہ یونیورسٹی میں منشیات کادھندہ ہورہاہے اورانہوں نے اے این ایف سے کارروائی کرنے کامطالبہ بھی کیاتھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے بعد بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں بھی منشیات کے دھندے کاانکشاف ہواہے ۔پولیس نے یونیورسٹی کے ہاسٹل پرچھاپہ مارکردوطلباکوگرفتارکرلیاہے ۔پولیس نے بتایاکہ یہ طلباہاسٹل میں منشیات کی محفل سجائے ہوئے تھے کہ ان کوگرفتارکرکے منشیات برآمد کرلی گئی ہے ۔
اسلام آبادکی معروف یونیورسٹی میں پولیس کاچھاپہ ،محفل الٹ دی ،دوگرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
چھٹیوں کے مزے ختم، اسکولوں کے کھُلنے کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری



















































