ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیر کیخلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام ابٓاد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قائداعظم یونیورسٹی کی زمین پربھارہ کہوبائی پاس کی تعمیرکیخلاف درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سنایا۔عدالت نے قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست خارج کردی اور یونیورسٹی کی زمین پر پراجیکٹ کی تعمیر کے خلاف حکم امتناع بھی خارج کردیا۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا ،قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز نے تعمیرات روکنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی ،عدالت نے بہارہ کہو بائی پاس کیس میں قائد اعظم یونیورسٹی کے پروفیسرز کی درخواست مسترد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…