منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فرح خان کے بینک اکاؤنٹس میں ایک ارب کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2022

فرح خان کے بینک اکاؤنٹس میں ایک ارب کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)فرح خان اور اس کے شوہر احسن جمیل گجر کے 20 بینک اکاؤنٹس میں 3 سال کے دوران ایک ارب کی ٹرانزیکشن ہوئی ہے۔نجی ٹی وی نے دستیاب دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ فرح خان کے صرف 3 بینگ اکاونٹس میں 45 کروڑ روپے جمع ہوئے ہے۔5 غیر ملکی… Continue 23reading فرح خان کے بینک اکاؤنٹس میں ایک ارب کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

datetime 28  اپریل‬‮  2022

فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فرح خان کا ایک اور مالی سیکنڈل سامنے آگیا، نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کے آغازسے ایک ہفتے قبل 200کنال زمین انتہائی سستے داموں خریدی گئی جسے سیکنڈل آنے کے بعد انتہائی مہنگے داموں بیچا گیا، دستاویزات کے مطابق فرح خان نے راولپنڈی رنگ روڈ سنگم پر… Continue 23reading فرح خان گوگی کاایک اورمالی سکینڈل ،راولپنڈی رنگ روڈمنصوبہ سے پہلے اسکے روٹ پراونے پونے زمین خریدی گئی،روٹ کے اعلان کے بعدوہی زمین ایک ارب روپے میں حکومت پاکستان کو بیچ دی

فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2022

فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فرح خان کے خاندان نے عمران خان کی گزشتہ حکومت کے دوران کروڑوں روپے مالیت کے تحائف اور قرضوں کاایک دوسرے سے تبادلہ کیا۔ سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح شہزادی (فرح خان) اور اس کے شوہر احسن اقبال جمیل نےمذکورہ تحائف اور قرضوں کا آپس میں… Continue 23reading فرح خان اور شوہر نے کروڑوں کے تحائف اور قرضوں کا تبادلہ کیا،تہلکہ خیز انکشافات

عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2022

عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان صحافی کی جانب سے فرح خان سے متعلق سوال کا جواب دئیے بغیر آگے چل دئیے جس کی سوشل میڈیا ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ وزارت عظمیٰ سے ہٹنے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں عمران خان کو فرخ خان سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دیے… Continue 23reading عمران خان فرخ خان سے متعلق سوال کا جواب دیئے بغیر چل دیئے ، ویڈیووائرل ہوگئی

فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

datetime 10  اپریل‬‮  2022

فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

گوجرانوالہ(پی پی آ ئی) خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان کے خلاف اراضی پر قبضے کا کیس سول عدالت گوجرانوالہ میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق مدعی حارث میراں نے فرح خان کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے، مدعی حارث میراں فرح خان کے شوہر احسن… Continue 23reading فرح خان کیخلاف اراضی قبضے کا کیس عدالت میں زیر سماعت ہونے کا انکشاف

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

datetime 9  اپریل‬‮  2022

میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

اسلام آبا د(این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر عائد کرپشن کے الزامات کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں فرح خان نے خود پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بات کی۔فرح خان نے کہا کہ میں اپنے اور اپنے خاندان سے متعلق افواہوں… Continue 23reading میرا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، میں نے کبھی سرکاری کام میں مداخلت نہیں کی، فرح خان کھل کر سامنے آ گئیں

خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان پر اراضی پر قبضے کا مقدمہ سامنے آ گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان پر اراضی پر قبضے کا مقدمہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان پر اراضی پر قبضے کا مقدمہ سامنے آ گیا، ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح خان کے خلاف اراضی پر قبضے کا سول عدالت گوجرانوالہ میں مقدمہ زیر سماعت ہے، مدعی حارث میراں نے فرحت شہزادی عرف فرح خان… Continue 23reading خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان پر اراضی پر قبضے کا مقدمہ سامنے آ گیا

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے بارے میں مزید ا نکشافات سامنے آئے جس کے مطابق فرح خان ا ور ان کے خاوند کے نام پر 19گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں۔ محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ کیمطابق فرح خان ا ور ان کے خاوند کے نام پر 19گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں،… Continue 23reading فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022

فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

لاہور (آن لائن) ایوان وزیراعلیٰ پنجاب نے خاتون اوّل کی قریبی سہیلی فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ریکارڈ فرح خان کی سفارشات پر تبدیل ہونے والے اعلیٰ سرکاری افسران سے متعلق تھا جس کے باوجود پنجاب حکومت کا ایک مقامی… Continue 23reading فرح خان کی سفارشات پر مبنی سرکاری ریکارڈ ایوان وزیراعلیٰ سے ختم کروا دیا گیا

Page 2 of 4
1 2 3 4